ETV Bharat / state

جے این یو: بڑھائی گئی فیس میں کی گئی کمی

دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی انتطامیہ نے فیس میں چند فیصد کی کٹوتی کی ہے اور ونٹر سیمیسٹر کے لیے رجسٹریشن کا عمل بھی شروع کردیا گیا ہے۔

ونٹر سیمیسٹر کے لیے رجسٹریشن کا عمل بھی شروع
ونٹر سیمیسٹر کے لیے رجسٹریشن کا عمل بھی شروع
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 6:23 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:34 AM IST

جے این یو میں کافی وقت سے بڑھی ہوئی فیس کو واپس لیے جانے کا مطالبہ کیا جارہا تھا اور اب اس تعلق سے عدالت کی جانب سے انھیں بڑی راحت ملی ہے۔

خیال رہے کہ عدالت نے جے این یو انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ 24 جنوری سے تین فروری تک طلبأ پرانے فیس اسٹرکچر کے تحت بنأ کسی لیٹ فیس کے اپنا رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ اس معاملے میں جے این یو طلبأ نے کورٹ میں ایک عرضی داخل کر راحت کی اپیل کی تھی جس کے بعد کورٹ نے طلبأ کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے پرانا فیس اسٹرکچر بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔

ونٹر سیمیسٹر کے لیے رجسٹریشن کا عمل بھی شروع

اس قبل طلبأ بڑھی ہوئی فیس اور ہاسٹل مینوئل کے رول بیک کے خلاف کافی عرصے سے مظاہرہ کررہے تھے اور اسی وجہ سے انھوں نے مانسون سیمیسٹر کے امتحانات کا بائیکاٹ بھی کیا تھا اور اس کے ساتھ ہی رجسٹریشن کا بھی بائیکاٹ کیا تھا۔

اس کے بعد جے این یو کے طلبأ نے نئے فیس اسٹرکچر کے ساتھ ہاسٹل کی فیس بھری ہےاب انھیں پرانے فیس اسٹرکچر کے حساب سے اضافی رقم جے این یو انتظامیہ کی جانب سے واپس کی جائے گی۔

Intro:नई दिल्ली ।

जवाहरलाल नेहरू विश्वविद्यालय में लंबे समय से बढ़ी हुई हॉस्टल फीस के रोलबैक की मांग को लेकर प्रदर्शन कर रहे छात्रों को कोर्ट से बड़ी राहत मिली है. बता दें कि कोर्ट ने जेएनयू प्रशासन को यह निर्देश दिया है कि 24 जनवरी से 3 फरवरी तक छात्र पुराने फीस स्ट्रक्चर के तहत बिना किसी विलंब शुल्क के विंटर सेमेस्टर के लिए रजिस्ट्रेशन करा सकेंगे.

Body:बता दें कि जेएनयू में छात्र बढ़ी हुई फीस और हॉस्टेल मैनुअल के रोलबैक को लेकर लंबे समय से विरोध प्रदर्शन कर रहे थे. इसके चलते उन्होंने मानसून सेमेस्टर की परीक्षा का भी बहिष्कार किया था और विंटर सेमेस्टर रजिस्ट्रेशन प्रक्रिया का भी बहिष्कार किया था. वहीं जेएनयू प्रशासन ने फीस में कुछ फीसदी की कटौती कर विंटर सेमेस्टर के लिए रेजिस्ट्रेशन प्रक्रिया शुरू कर दी थी. वहीं इस मामले में छात्र ने कोर्ट में याचिका दायर कर राहत की मांग की थी. कोर्ट ने छात्रों की मांग मानते हुए पुराना फीस स्ट्रक्चर बहाल किया है. इसके अलावा विंटर रजिस्ट्रेशन के लिए अंतिम तिथि 3 फरवरी तक बढ़ा दी है जिसके तहत छात्र 24 जनवरी से 3 फरवरी तक बिना किसी विलंब शुल्क के रजिस्ट्रेशन के लिए पुराने फीस स्ट्रक्चर के तहत दाखिला करा सकेंगे.

Conclusion:वहीं इस दौरान जिन छात्रों ने नए फीस स्ट्रक्चर के साथ हॉस्टल फीस भर दी है उन्हें बकाया राशि जेएनयू प्रशासन की ओर से वापस कर दी जाएगी.
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:34 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.