دہلی پولیس کے مطابق ان سات افراد کی شناخت سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے ویڈیوز، فوٹوز اور وارڈن کے بیان کی بنیاد پر کی گئی ہے۔
جمعے کے روز ایس آئی ٹی نے 37 ایسے افراد کی شناخت کی تھی جو یونیٹی اگینسٹ لیفٹ کے نام سے 60 رکنی وہاٹس ایپ گروپ چلایا کرتے ہیں۔
دہلی پولیس نے کہا کہ یہ گروپ 5 جنوری کو بنایا گیا جس دن جے این یو میں تشدد ہوا اور یہ گروپ بایاں محاذ کے خلاف بنایا گیا تھا۔
جے این یو تشدد: مزید سات افراد کی شناخت
اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم نے جے این یو تشدد معاملے میں مزید سات افراد کی شناخت کی ہے جو متنازعہ طور پر اس میں ملوث ہیں۔
جے این یو تشدد معاملہ: سات مزید افراد کی شناخت
دہلی پولیس کے مطابق ان سات افراد کی شناخت سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے ویڈیوز، فوٹوز اور وارڈن کے بیان کی بنیاد پر کی گئی ہے۔
جمعے کے روز ایس آئی ٹی نے 37 ایسے افراد کی شناخت کی تھی جو یونیٹی اگینسٹ لیفٹ کے نام سے 60 رکنی وہاٹس ایپ گروپ چلایا کرتے ہیں۔
دہلی پولیس نے کہا کہ یہ گروپ 5 جنوری کو بنایا گیا جس دن جے این یو میں تشدد ہوا اور یہ گروپ بایاں محاذ کے خلاف بنایا گیا تھا۔
Intro:Body:
Conclusion:
Conclusion: