ETV Bharat / state

جےا ین یو طلبا یونین کا احتجاجی مارچ - جے این یو میں احتجاج

ہاسٹل کی فیس میں ہوئے اضافے کے خلاف آج ایک بار پھر سے جے این یو طلبا یونین کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے، آج یہ طلبا صدر ہاؤس تک مارچ نکال رہے ہیں۔

جےا ین یو طلبا یونین کا احتجاجی مارچ
جےا ین یو طلبا یونین کا احتجاجی مارچ
author img

By

Published : Dec 9, 2019, 12:56 PM IST

Updated : Dec 9, 2019, 5:08 PM IST

آج جے این یو طلبا یونین کے بینر تلے طلبا کا قافلہ صدر ہاؤس کی جانب روانہ ہوارہا ہے، طلبا کے احتجاج کو دیکھتے ہوئے جے این یو کے سبھی دروازے پر بڑی تعداد میں پولیس کی نفری کو تعینات کیا گیا ہے اس کے علاوہ بابا گنگا ناتھ روڈ پر ٹریفک کی نقل حمل مکمل طریقے سے روک دی گئی ہے۔

جےا ین یو طلبا یونین کا احتجاجی مارچ

احتجاجی طلبا کا مطالبہ ہے کہ ہاسٹل کی فیس میں جو اضافہ کیا گیا ہے اسے انتظامیہ واپس لے۔

واضح ہو کہ جے این یو کے طلبا یونین فیس میں ہوئے اضافے کے خلاف گزشتہ ایک ماہ سے احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں طلبا کے احتجاج کے مد نظر وزارت برائے انسانی وسائل نے ایک اعلی سطحی کمیٹی بھی تشکیل دی تھی۔

اس کے علاوہ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے بھی ہائی پاور کمیٹی کی تشکیل دی گئی تھی لیکن طلبا کا احتجاج کم ہونے کے بجائے جوں کا توں ہے، احتجاج کررہے طلبا کی مانگ ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ اپنے فیصلے کو واپس لے۔

قبل ازین طلبا نے پارلیمان کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن بھی احتجاجی مارچ کنالا تھا جس کے پیش نظر بھاری پولیس کی نفری کو تعینات کیا گیا تھا لیکن مشتعل طلبا نے پانچ بریکیڈ کو عبور کرنے میں کامیابی حاصل کر لی تھی اور صفدر جنگ ہہسپتال تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے۔

Intro:
नई दिल्ली । जेएनयू

जवाहरलाल नेहरू विश्वविद्यालय में हॉस्टल मैनुअल और बढ़ी हुई फीस के खिलाफ एक महीने से छात्र विरोध प्रदर्शन कर रहे हैं वही सोमवार को जेएनयू छात्र संघ के बैनर तले छात्र राष्ट्रपति भवन की ओर इस मामले को लेकर कूच कर रहे हैं. छात्रों के प्रदर्शन को देखते हुए बड़ी संख्या में जेएनयू के सभी गेट पर पुलिस बल तैनात कर दिए गए हैं. इसके अलावा बाबा गंगनाथ रोड को ट्रैफिक के लिए पूरी तरह से बंद कर दिया गया है.

Body:बता दें कि जेएनयू के छात्र हॉस्टल मैनुअल और बढ़ी हुई फीस को लेकर एक महीने से विरोध प्रदर्शन कर रहे हैं छात्रों के इस प्रदर्शन को देखते हुए मानव संसाधन विकास मंत्रालय ने उच्च स्तरीय कमेटी बनाई थी. साथ ही विश्वविद्यालय प्रशासन की ओर से एक हाई पावर कमेटी बनाई गई थी. लेकिन मामला शांत होने के बजाय जस का तस बना हुआ है. प्रदर्शन कर रहे छात्रों की मांग है कि विश्वविद्यालय प्रशासन को बढ़ी हुई हॉस्टल मैनुअल को पूरी तरह से रोलबैक करना ही होगा.

Conclusion:बता दें कि छात्रों ने इससे पहले संसद सत्र के पहले दिन संसद मार्च किया था. इस दौरान छात्रों को कैंपस रोकने के लिए बड़ी संख्या में पुलिस बल तैनात किए गए थे. लेकिन छात्र करीब पांच बैरिकेड तोड़ते आखिरकार सफदरजंग मकबरे तक पहुंचने में कामयाब हुए थे.
Last Updated : Dec 9, 2019, 5:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.