ETV Bharat / state

JMI Organises Online Lecture: جامعہ میں 'سلیف برانڈنگ اینڈ پبلک ریلیشنز کی اہمیت' پر آن لائن لیکچر کا انعقاد - جامعہ میلہ اسلامیہ میں آن لائن لیکچر

جامعہ ملیہ اسلامیہ Jamia Millia Islamia میں‘سلیف برانڈنگ اینڈ پبلک ریلیشنز کی اہمیت‘ پر آن لائن لیکچر کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیلف برانڈنگ کی وضاحت کے ساتھ ہی اس کی اہمیت اور سماجی زندگی میں توازن رکھنے میں توجہ دی۔

جامعہ میں 'سلیف برانڈنگ اینڈ پبلک ریلیشنز کی اہمیت' پر آن لائن لیکچر کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 25, 2022, 8:54 PM IST

جامعہ ملیہ اسلامیہ Jamia Millia Islamia نے 'موجودہ صورت حال میں سلیف برانڈنگ اینڈ پبلک ریلیشنز کی اہمیت' کے موضوع پر آن لائن لیکچر کا انعقاد کیا۔ یہ لیکچر یونیورسٹی کاؤنسلنگ اینڈ گائیڈینس سینٹر نے انعقاد کیا، جس میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کئی تدریسی اور غیر تدریسی اراکین کے علاوہ پچاس سے زیادہ طلباء نے پروگرام میں شرکت کی۔

سینٹر کی جانب سے اس پروگرام کے انعقاد کا مقصد طلباء میں اپنے کیریئر کی صلاحیت کو بہتر سے بہتر کرنا تھا۔ ضرور تمند طلباء کے لیے سینٹر میں باقاعدگی سے کیریئر کاؤنسلنگ سیشن بھی منعقد کیے جاتے ہیں۔ پروفیسر ناوید اقبال، ڈائریکٹر یونیورسٹی کاؤنسلنگ اینڈ گائیڈینس نے شرکا اور مہمان مقرر محترمہ اسٹیفی پرساد کا خیر مقدم کیا۔ لائف اسکل ٹریننگ Life Skill Training اور لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے سماجی انٹرپرینور بطور وہ بہت مشہور ہیں اور تعلیمی ماہر نفسیات اور میڈیا ماہر نفسیات کے بطور ایثار و قربانی کی زندگی بسر کرتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: JMI and NIT Sikkim Jointly Organizes Industry Expert Lecture: جامعہ ملیہ اسلامیہ اور این آئی ٹی سکم کی مشترکہ طور پر تقریب

انہوں نے سیلف برانڈنگ کی وضاحت کے ساتھ ہی اس کی اہمیت اور سماجی زندگی میں توازن رکھنے میں اس کے استعمال پر توسیح کی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیاکہ ہمیں اپنی طاقت و قوت کو پہچاننا چاہیے اور ہمارے لیے جو اہم ہو اس تک رسائی کے لیے اسے موثر طورپر بروئے کار لانا چاہیے۔ موجودہ حالات کے لحاظ سے انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو برقرار رکھنے کی اہمیت اجاگر کی، کیوں کہ اس سے اعتبار و استناد کو تقویت ملتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.