ETV Bharat / state

جامعہ فیکلٹی کی 'آرٹیفیشیل انٹیلی جنس بیسڈ ڈسٹ بن' ایجاد کو آسٹریلیا کا پیٹنٹ ملا

author img

By

Published : Nov 9, 2021, 10:22 AM IST

'مصنوعی ذہانت اساس کوڑا دان' (Artificial Intelligence based Dustbin) کوڑادان میں سینسر نصب کیے گئے ہیں کہ کوئی بھی مضر چیز اس میں ڈالی جائے تو وہ سگنل کے ذریعہ اشارہ کردے۔

جامعہ فیکلٹی کی 'آرٹیفیشیئل انٹیلیجنس بیسڈ ڈسٹ بن' ایجاد کو آسٹریلیا کا پیٹنٹ ملا

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے فیکلٹی رکن ڈاکٹر منصاف عالم کی 'مصنوعی ذہانت کوڑادان' (Artificial Intelligence based Dustbin)کو آسٹریلیا کے پیٹنٹ آفس کی طرف سے دانشورانہ پراپرٹی کا درجہ دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر منصاف عالم کے ساتھ اس ٹیم میں ڈاکٹر کرن چودھری، شیواجی کالج دہلی یونیورسٹی اور دوسرے اداروں کے محققین بھی شامل تھے۔

ڈاکٹر منصاف عالم بگ ڈاٹا، کلاؤڈ کمپوٹنگ اور آئی او ٹی لیبروٹیری شعبہ کمپوٹر سائنس جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Padma Awards 2021: صدر جمہوریہ کے ہاتھوں پدم ایوارڈ تقسیم

ڈاکٹر عالم نے کہا 'ہم نے سکیورٹی جیسے حساس امر کو ذہن میں رکھتے ہوئے اس طرح کا کوڑادان تیار کیا تاکہ وہ مصنوعی ذہانت کی مدد سے انسانوں کی طرح کام کرے۔یہ ایجاد یقیناً معاشرے کے لیے سود مند ثابت ہوگی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.