ETV Bharat / state

نوئیڈا کی لڑکی سے وزیراعلیٰ جھارکھنڈ کا اظہار تشکر - جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین

نوئیڈا کی ایک 12 سالہ لڑکی نے 3 مائیگرینٹ مزدوروں کے لیے اپنی بچت کی رقم سے ایئرٹکٹ خریدا اور انہیں جھارکھنڈ بھیج دیا۔

Jharkhand CM thanks Noida girl for paying airfare of 3 migrant workers
نوئیڈا کی لڑکی سے جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ کا اظہار تشکر
author img

By

Published : Jun 1, 2020, 10:04 PM IST

جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے آٹھویں جماعت میں زیرتعلیم طالبہ کی ستائش کی جس نے 48 ہزار روپئے خرچ کر کے تین مزدوروں کو ان کے آبائی مقام روانہ کیا جبکہ ان میں ایک کینسر کا مریض بھی ہے۔

  • इस छोटी सी उम्र में ऐसी संवेदनशीलता के लिए निहारिका बिटिया का आभार।
    आपके उज्ज्वल भविष्य के लिए मेरी हार्दिक शुभकामनाएं। https://t.co/FVM606B12z

    — Hemant Soren (घर में रहें - सुरक्षित रहें) (@HemantSorenJMM) June 1, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

نوئیڈا کی 12 سالہ لڑکی نہاریکا دیویدی نے اپنی بچت کردہ رقم سے چھارکھنڈ کے تین مزدوروں کےلیے ایئرٹکٹ خریدا اور انہیں ان کے آبائی مقام کو پہنچایا، ان تین مزدوروں میں ایک مزدور کینسر کے عارضہ میں مبتلا ہے۔

وزیراعلیٰ کے آفس سے جاری ایک بیان میں نہاریکا دیویدی کی تعریف کی گئی اور دوسروں کےلیے فکرمند ہونے پر ہیمنت سورین نے لڑکی کا شکریہ ادا کیا۔

نہاریکا دیویدی نے کہا کہ ’سماج نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے اور پریشان حالی میں اسے واپس کرنا ہماری ذمہ داری ہے‘۔

اطلاعات کے مطابق قبل ازیں لڑکی نے اپنے دوستوں سے مشکل حالت کا شکار مزدوروں کے بارے میں دریافت کیا تھا تاہم اس نے ایک کینسر کے مریض کے بشمول تین جھارکھنڈ کے مزدوروں کا پتہ لگایا جو بیحد پریشان تھے جبکہ لڑکی نے اپنے بچت کی قطیر رقم خرچ کرکے انہیں ان کے آبائی مقام روانہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.