ETV Bharat / state

جیٹ ایئرویز بحران: شہری ہوابازی وزارت کا اجلاس - Indian aviation

مالی بحران کی وجہ سے پرواز کی خدمات فراہم کرنے والی پرائیویٹ کمپنی جیٹ ایئرویز کے مستقل طور پر آپریشن بند کرنے کے بعد شہری ہوابازی کی وزارت نے ہوائی اڈے کے آپریٹر اور پرواز کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کا اجلاس طلب کیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 12:06 AM IST

وزارت نے ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی۔ اس نے بتایا کہ جیٹ ایئرویز نے فوری طور پر آپریشن مستقل طور پر بند کرنے کی اطلاع دی ہے۔

سول ایوی ایشن ڈائریکٹوریٹ جنرل (ڈی جی سی اے)اور دیگر ،ریگولیٹری کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں تاکہ ریفنڈ ٹکٹ رد کرنے اور آپشنل بکنگ سے متعلق ضابطوں پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جاسکے۔

وزارت نے بتایا کہ شہری ہوابازی کے سکریٹری پردیپ سنگھ کھرولا گذشتہ روز ہوائی اڈے کے آپریٹرس اور ہوائی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ الگ الگ میٹنگ کریں گے۔

اس نے بتایا کہ اس اجلاس کا مقصد ہوائی اڈوں اور ایئر لائنس کی استعداد اور صلاحیت کوجلد ازجلدبڑھانے میں امداد فراہم کرنا ہے تاکہ ہوائی کرایہ متوازن رکھا جا سکے اور بازار میں مثبت مقابلہ آرائی کو یقینی بنایا جاسکے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.