ETV Bharat / state

جے ای ای مینس امتحانات ملتوی - طلبا کی حفاظت اور ان کا کیرئیر

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر جے ای ای مینس امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔ نئی تاریخ کا اعلان امتحان سے کم از کم 15 دن پہلے کیا جائے گا۔

JEE Mains entrance exam postponed amid surge in COVID-19 cases
جے ای ای مینس امتحانات ملتوی
author img

By

Published : Apr 18, 2021, 12:25 PM IST

Updated : Apr 18, 2021, 1:29 PM IST

مرکزی وزیر تعلیم رمیش پوکھریال نشنک نے اعلان کیا ہے کہ کووڈ-19 کی صورتحال کے پیش نظر 27-30 اپریل سے منعقد ہونے والے انجینئرنگ انٹرنس امتحان جے ای ای مینس کو ملتوی کردیا گیا ہے۔

رمیش پوکھریال نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ کورونا کے بڑھتے معاملات کی وجہ سے میں نے جے ای ای مین 2021 امتحانات کو ملتوی کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ طلبا کی حفاظت اور ان کا کرئیر ہماری اولین ترجیح ہے۔

JEE Mains entrance exam postponed amid surge in COVID-19 cases
نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی

اس سے متعلق نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے کہا کہ جے ای ای مین 2021 کے امتحانات کو اپریل سیشن تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ یہ امتحانات 27،28 اور 30 اپریل کو ہونے والے تھے۔ نئی تاریخوں کا اعلان امتحانات سے کم از کم 15 دن پہلے کیا جائے گا۔

Last Updated : Apr 18, 2021, 1:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.