ETV Bharat / state

'ہلاک ہونے والا جامعہ کا طالب علم نہیں ہے'

author img

By

Published : Jan 2, 2020, 8:56 PM IST

گزشتہ کئی دنوں سے یہ خبر گشت کر رہی ہے کہ 15 دسمبر کو دہلی پولیس کی بربریت میں زخمی ہوئے ایک طلباء کی موت ہوگئی تھی تاہم جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے پبلک ریلیشن آفیسر عظیم احمد نے اس خبر کی تردید کی ہے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی
جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی

عظیم احمد نے بتایا کہ جو افواہ پھیلائی جا رہی ہے وہ غلط ہے جس شخص کا انتقال ہوا ہے وہ جامعہ کا طالب علم نہیں ہے۔

واضع رہے کہ متنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف 15 دسمبر کو احتجاج کر رہے طلباء پر دہلی پولیس نے کیمپس کے اندر داخل ہو کر طلباء پر لاٹھیاں برسائی تھی جس میں بڑی تعداد میں طلباء زخمی ہوگئے تھے جبکہ کچھ طلباء کی حالت تشویشناک بتائی گئی تھی۔

اس دوران ایک طلبہ کی ایک آنکھ بھی ضائع ہوگئی اور میڈیکل رپورٹس میں چند طلباء کے ہاتھ پیر میں فریکچر ظاہر کیا گیا تھا اس واقعے کے بعد سے ہی ملک بھر کے طلباء جامعہ کے طلباء کے حمایت میں آگے آئے تھے۔

Intro:یہ خبر گشت کر رہی ہے کہ 15 دسمبر کو دہلی پولیس کی بربریت میں زخمی ہوئے ایک طلباء کی موت ہوگئی ہے.

Body:تاہم جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے پبلک ریلیشن آفیسر عظیم احمد نے اس خبر کی تردید کی ہے کہ مرنے والا شخص جامعہ ملیہ اسلامیہ کا طالب علم نہیں ہے.

عظیم احمد نے بتایا کہ جو افواہ پھیلائی جا رہی ہے وہ غلط ہے جس شخص کا انتقال ہوا ہے وہ جامعہ کا طالب علم نہیں ہے.

واضع رہے کہ متنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف 15 دسمبر کو احتجاج کر رہے طلباء پر دہلی پولیس نے کیمپس کے اندر داخل ہو کر طلباء پر لاٹھیاں برسائی تھی جس میں بڑی تعداد میں طلباء زخمی ہوگئے تھے جبکہ کچھ طلباء کی حالت تشویشناک بتائی گئی تھی.

اس دوران ایک طلبہ کی ایک آنکھ بھی چلی گئی اور میڈیکل رپورٹس میں کچھ طلباء کے ہاتھ پیر میں فریکچر آیا تھا جس کے بعد سے ملک بھر کے طلباء جامعہ کے طلباء کے سپورٹ میں آگے آئیں تھے.

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.