ETV Bharat / state

جامعہ کے پروفیسر عمران علی نے ایچ سی آر 2020 کی فہرست میں جگہ بنائی - جامعہ کی خبر

جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے شعبہ کیمسٹری کے پروفیسر عمران علی نے ایک مرتبہ پھر یونیورسٹی کا نام روشن کیا ہے۔

jamia professor imran ali made in hcr 2020 list
جامعہ کے پروفیسر عمران علی نے ایچ سی آر 2020 کی فہرست میں جگہ بنائی
author img

By

Published : Nov 24, 2020, 12:03 PM IST

عمران علی کو امریکہ کے کلیریویٹ پی ایل سی نے جاری ہائیلی سائٹیڈ ریسرچ (ایچ سی آر) 2020 کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

دراصل اس فہرست میں ان محققین کو شامل کیا جاتا ہے، جنہوں نے گزشتہ 10 برسوں کے دوران اپنے مطالعے کی سرگرمیوں کو دنیا کے معروف رسالوں میں شائع کیا ہو۔ساتھ ہی کلیریویٹ کے مطابق اس فہرست میں ان محققین کو شامل کیا جاتا ہے،جو ٹاپ 1 فیصد میں ہے جس کے تحقیقی کام کو ویب آف سائنس سائٹیشن انڈیکس میں پرنٹ ہوئے ہو۔

اس سال جاری فہرست میں 60 ممالک کے 6167 محققین کے نام شامل ہوئے ہیں، جن میں 26 نوبل انعام یافتگان شامل ہیں۔

جامعہ کے پروفیسر عمران علی گوگل سائٹیشن میں ایک ایسے پروفیسر کے طور پر جانے جاتے ہیں، جو ہمیشہ اپنی ریسرچ اور سرگرمیوں کو لے کر متحرک رہتے ہیں۔

وہیں ان کے طلبا و طالبات کا کہنا ہے کہ پروفیسر عمران علی کو سائنس کے شعبے میں بہتر معلومات ہے، وہیں عالمی طور پر بھی ان کی سائنسی سرگرمیوں کو لے کر ایک شناخت ہے۔شعبہ سائنس میں خاص کر کیمسٹری میں ان کی دلچسپی قابل دید ہے۔

اس موقع پر جامعہ کی وائس چانسلر نجمہ اختر نے پروفیسر عمران علی کو ان کی اس کامیابی کی مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ اس فہرست میں نا صرف آپ کا نام دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔ بلکہ آپ کی وجہ سے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کا نام بھی دنیا بھر کے بہترین مقامات اور یونیورسٹیز میں شامل ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.