ETV Bharat / state

جامعہ تشدد:انسانی حقوق کمیشن نے 94 افراد کا بیان درج کیا

author img

By

Published : Jan 18, 2020, 10:27 AM IST

قومی انسانی حقوق کمیشن کی ٹیم 14 جنوری یعنی منگل سے جامعہ ملیہ اسلامیہ اور اس کے کیمپس میں پولیس کی جانب سے ہوئی بربریت کی جانچ شروع کی، جس کے تحت چوتھے دن تقریباً 94 افراد کا بیان ریکارڈ کیا گیا۔

جامعہ تشدد:انسانی حقوق کمیشن نے 94 افراد کا بیان ریکارڈ

دارالحکومت دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ قومی انسانی حقوق کمیشن کی ٹیم 14 جامعہ تشدد معاملے میں جانچ شروع کی، جس کے بعد کمیشن نے کئی ثبوت جمع کیے اور زخمی طلبہ کے بیانات حاصل کیے۔

اس سلسلے میں جامعہ کے ترجمان محمدعظیم نے بتایاکہ 'قومی انسانی حقوق کمیشن کے وفد نے گزشتہ چاردنوں میں تمام متاثرمقامات کی جانچ کی اورثبوت جمع کئے، جس میں طلبہ اوراساتذہ کے بیانات ریکارڈ کیے گئے۔'

واضح رہے کہ 15 دسمبر کی شب جامعہ ملیہ اسلامیہ کی کیمپس و ہاسٹل میں دہلی پولیس گھس کر طلبہ کی زبردست پٹائی کی جس سے کئی طلبہ وطالبات شدید زخمی ہوگئے تھے۔

مزید پڑھیں: شاہین باغ کے مظاہرین سےدہلی پولیس کی اپیل

اس کے علاوہ لائبریری میں گھس کر توڑ پھوڑ بھی مچائی گئی تھی، جس کی وجہ سے سنگین حالات پیدا ہوئے تھے۔

وہیں کمیشن کی یہ ٹیم 14 جنوری سے مسلسل یونیورسٹی کادورہ کررہی ہے اور زخمی طلبہ کا بیان ریکارڈ کر رہی ہے۔

غور طلب ہے کہ ابھی تک اس معاملہ میں پولیس کی جانب سےاب تک کوئی ایف آئی آردرج نہیں کی گئی۔ ہمیں اب تک یہ نہیں بتایا کہ ایف آئی آر درج کیاگیا ہے یا نہیں۔

Intro:
جامعہ تشدد:انسانی حقوق کمیشن نے 94 افرادکابیان ریکارڈکیا

نئی دہلی:

قومی انسانی حقوق کمیشن کی ٹیم 14 جنوری یعنی منگل سے جامعہ ملیہ اسلامیہ اور اس کے کیمپس میں پولیس کی جانب سے ہوئی بربریت کی جانچ کرنی شروع کی،جس کے تحت آج چوتھے دن تقریباً94افرادکابیان ریکارڈکیاگیا۔کمیشن نے کئی ثبوت جمع کئے اورزخمی طلبہ کے بیانات حاصل کئے۔
جامعہ کے ترجمان محمدعظیم نے بتایاکہ’ قومی انسانی حقوق کمیشن کے وفدنے گزشتہ چاردنوں میں تمام متاثرمقامات کی جانچ کی اورثبوت جمع کئے،جس میں طلبہ اوراساتذہ کے بیانات ریکارڈکئے گئے۔‘
واضح رہے کہ 15 دسمبر کی شب جامعہ ملیہ اسلامیہ کی کیمپس و ہاسٹل میں دہلی پولیس گھس کر طلبہ کی زبردست پٹائی کی جس سے کئی طلبہ وطالبات شدید زخمی ہوگئے تھے۔اس کے علاوہ لائبریری میں گھس کرتوڑپھوڑبھی مچائی گئی تھی،جس کی وجہ سے سنگین حالات پیداہوگئے تھے۔
کمیشن کی یہ ٹیم 14 جنوری سے مسلسل یونیورسٹی کادورہ کررہی ہے اورزخمی طلبہ کا بیان ریکارڈکرہی ہے۔واضح ہوکہ ابھی تک اس معاملہ میں پولیس نے اب تک کوئی ایف آئی آردرج نہیں کیاہے۔
ہمیں اب تک یہ نہیں بتایا کہ ایف آئی آر درج کیاگیا ہے یا نہیں۔
Body:@Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.