ETV Bharat / state

'تعلیم ہے تو سوال ہے اور سوال ہے تو بوال ہے'

author img

By

Published : Dec 29, 2019, 5:22 PM IST

دارالحکومت دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں پولیس کی مبینہ بربریت کے بعد طلباء کے ذریعہ جاری احتجاج کو آج 16 روز گزر گئے لیکن مظاہرے اب بھی جاری ہیں۔

احتجاج کو آج 16 روز گزر گئے لیکن مظاہرے اب بھی جاری
احتجاج کو آج 16 روز گزر گئے لیکن مظاہرے اب بھی جاری

متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کے ذریعہ شروع ہوئے احتجاج سے آج پورا ملک ساتھ کھڑا ہے۔

احتجاج کو آج 16 روز گزر گئے لیکن مظاہرے اب بھی جاری

طلباء پر پولیس کی مبینہ بربریت سے شروع ہوا یہ احتجاجی مظاہرا ہنوز جاری ہے جہاں روز دہلی کی تمام یونیورسٹیز کے طلباء جامعہ میں جمع ہو کر اپنا اجتماعی احتجاج درج کراتے ہیں.

اس دوران طلباء حکمراں جماعت اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جم کر نعرے بازی کرتے ہوئے اپنا غصہ نکالتے ہیں۔

طلباء کے مطابق مرکزی حکومت عوام کو بنیادی مدعوں سے بھٹکانے اور اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے یہ کوشش کر رہی ہے۔

طلباء نے بتایا کہ جو حکومت سب کا ساتھ سب کا وکاس اور سب کا وشواس کے نعرے پر حکومت بنانے میں کامیاب ہوئی ہے دراصل وہ سب کو دھوکہ دے رہی ہے۔

Intro:دارالحکومت دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں پولیس کی بربریت کے بعد طلباء کے ذریعہ جاری احتجاج کو آج 16 روز گزر گئے لیکن مظاہرے اب بھی جاری ہیں.

Body:متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کے ذریعہ شروع ہوئے احتجاج سے آج پورا ملک ساتھ کھڑا ہے.

طلباء پر پولیس کی بربریت سے شروع ہوا یہ احتجاجی مظاہرا ہنوز جاری ہے. روز دہلی کی تمام یونیورسٹیز کے طلباء جامعہ میں جمع ہو کر اپنا اجتماعی احتجاج درج کراتے ہیں.

اس دوران طلباء اپنا غصہ حکمراں جماعت اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جم کر نعرے بازی کرتے ہوئے نکالتے ہیں.

طلباء کے مطابق مرکزی حکومت عوام کو بنیادی مدعوں سے بھٹکانے اور اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے کر رہی ہے.

طلباء نے بتایا کہ جو حکومت سب کا ساتھ سب کا وکاس اور سب کا وشسواس کے نعرے پر حکومت بنانے میں کامیاب ہوئی ہے دراصل وہ سب کو دھوکہ دے رہی ہے.

Conclusion:طالب علم
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.