ETV Bharat / state

جامعہ ملیہ اسلامیہ ملک کی ٹاپ 10 یونیورسٹیز میں شامل

مرکزی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کردہ ملک کی سرفہرست 10 یونیورسٹیز کی فہرست میں دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ کو چھٹا مقام حاصل ہوا۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ
جامعہ ملیہ اسلامیہ
author img

By

Published : Sep 9, 2021, 4:16 PM IST

Updated : Sep 9, 2021, 10:13 PM IST

وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کی جانب سے جاری کردہ قومی ادارہ جاتی درجہ بندی فریم ورک (این آئی آر ایف) 2021 کی درجہ بندی میں ملک کی 'ٹاپ 10 یونیورسٹیز' میں جامعہ کو چھٹا مقام ملا۔

دیکھیں ویڈیو

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے این آئی آر ایف کی فہرست میں گزشتہ برس 10ویں پوزیشن حاصل کی تھی تاہم رواں برس جامعہ نے اپنی پوزیشن کو نمایاں طور پر بہتر کیا۔

یونیورسٹی کی بہتر کارکردگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر نے کہا 'یہ کامیابی کافی اہم ہے کیونکہ ملک میں جاری کورونا وبا اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے درپیش مشکل حالات کے باوجود جامعہ اس درجہ بندی میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہتر پوزیشن حاصل کی۔

مزید پڑھیں:

نو ستمبر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اہم اور تاریخی دن

انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ کامیابی یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران کی اعلیٰ ترین معیار اور تدریس کی متعلقہ اور مرکوز تحقیق کی وجہ سے ممکن ہوئی۔

Last Updated : Sep 9, 2021, 10:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.