ETV Bharat / state

Mahatma Gandhi Statue جے شنکر نے پیراگوئے میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی

جے شنکر نے پیراگوئے میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔ انہوں نے کہا کہ آسونسیون میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کی نقاب کشائی کرنا اعزاز کی بات ہے۔ Statue of Mahatma Gandhi

author img

By

Published : Aug 22, 2022, 2:20 PM IST

جے شنکر نے پیراگوئے میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی

آسونسیون، پیراگوئے: وزیر خارجہ ایس جے شنکر External Affairs Minister S Jaishankar نے پیر کو پیراگوئے کے دارالحکومت آسونسیون میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔ ڈاکٹر جے شنکر جنوبی امریکہ کے اپنے چھ روزہ دورے میں پہلی بار یہاں آئے ہیں۔ وزیر خارجہ نے ٹویٹ کیا، "آسونسیون میں مہاتما گاندھی کے مجسمے Mahatma Gandhi Statue کی نقاب کشائی کرنا اعزاز کی بات ہے۔ اسے شہر کے مرکزی ساحل پر لگانے کے لئے آسونسیون میونسپلٹی کے فیصلے کی تعریف کرتا ہوں۔ Jaishankar unveiled a statue of Mahatma Gandhi in Paraguay

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ یہ یکجہتی کی علامت ہے جس کا اظہار کووڈ وبا کے دوران اتنی سختی سے کیا گیا تھا۔" انہوں نے تاریخی 'کاسا ڈی لا انڈیپینڈینشیا' کا بھی دورہ کیا، جہاں سے پیراگوئے کی آزادی کی تحریک دو صدیوں سے بھی پہلے شروع ہوئی تھی۔
ساؤ پالو میں ہندوستانی برادری سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ تعلقات انتہائی مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔ چین نے 1990 کے اس معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے جس میں سرحدی علاقوں میں فوجیوں کے جمع ہونے پر پابندی تھی۔ انہوں نے کہا کہ چین کے اس اقدام سے دونوں ممالک کے تعلقات پر واضح اثر پڑ رہا ہے۔
یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.