ETV Bharat / state

کیا پارلیمنٹ کورونا وائرس سے محفوظ ہے؟

بالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ کنکا کپور جو کہ کورونا وائرس سے متاثر پائی گئی ہیں، ان سے براہ راست بہت سے رہنما اور رکن پارلیمان نے ملاقات کی ہے ان میں سے ایک بی جے پی کے رکن پارلیمان دشینت سنگھ براہ راست رابطہ میں آئے اور پھر جمعرات کے روز پارلیمنٹ بھی پہنچے، جہاں انہوں نے مبینہ طور پر کئی ارکان پارلیمان سے ملاقات کی۔

کیا پارلیمنٹ کورونا وائرس سے محفوظ ہے؟
کیا پارلیمنٹ کورونا وائرس سے محفوظ ہے؟
author img

By

Published : Mar 20, 2020, 7:43 PM IST

کورونا وائرس کا خطرہ اب پارلیمنٹ تک پہنچ چکا ہے۔ بی جے پی کے رکن پارلیمان دُشینت سنگھ بالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ کنکا کپور جو کہ وائرس سے متاثرہ ہیں، ان سے براہ راست رابطہ میں آئے اور پھر جمعرات کے روز پارلیمنٹ بھی پہنچے، جہاں انہوں نے مبینہ طور پر کئی ارکان پارلیمان سے ملاقات کی، فی الحال دشینت سنگھ اور ان کی والدہ وسندھرا راجے قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔

کیا پارلیمنٹ کورونا وائرس سے محفوظ ہے؟
کیا پارلیمنٹ کورونا وائرس سے محفوظ ہے؟

اسی کے ساتھ کانگریس رہنما جتن پرساد بھی قرنطینہ میں ہیں جو کہ کنکا کپور کی پارٹی میں گئے تھے۔ اس کے علاوہ کانگریس کے سابق رکن پارلیمان دپیندر سنگھ ہڈا جنہوں نے پارلیمنٹ کے مرکزی ہال میں دشینت سنگھ کے ساتھ ظہرانہ تناول کیا، وہ بھی قرنطینہ میں ہیں۔

کیا پارلیمنٹ کورونا وائرس سے محفوظ ہے؟

غور طلب امر یہ ہے کہ کنکا پور کورونا وائرس کی جانچ میں متاثرہ پائی گئی ہیں۔ وہ 15 مارچ کو برطانیہ سے بھارت پہنچی اور لکھنؤ میں ایک پارٹی کی میزبانی کی۔ جبکہ دوسری پارٹی میں وہ خود شامل ہوئیں۔ ان پارٹیوں میں وہ ہائی پروفائل لوگوں سے ملاقات کیں۔ جس میں وزراء سمیت ارکان پارلیمان بھی شامل ہیں۔ جس میں مبینہ طور پر دشینت سنگھ شامل ہیں جو خود پارلیمنٹ پہنچے اور اس دوران انہوں نے احاطہ میں کئی لوگوں سے ملاقات کی ہوگی۔

کیا پارلیمنٹ کورونا وائرس سے محفوظ ہے؟
کیا پارلیمنٹ کورونا وائرس سے محفوظ ہے؟

اب سب سے بڑا سوال یہ کھڑا ہوتا ہے کہ کیا اب کورونا وائرس سے پارلیمنٹ بھی محفوظ نہیں ہے؟ آخر اب تک پارلیمانی اجلاس جاری کیوں ہے؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.