ETV Bharat / state

"اویسی نے صرف بی جے پی کو فائدہ پہنچایا" - ٹی ایم کے رکن پارلیمان

مغربی بنگال کے مسلم ریاستی وزیر سے ای ٹی وی بھارت کی خاص بات چیت

مسلم ریاستی وزیر
author img

By

Published : Nov 21, 2019, 6:41 PM IST

مغربی بنگال کے وزیر پارلیمانی امور اور حکومت میں سب سے بڑا مسلم چہرہ صدیق اللہ چودھری نے ممتا بنرجی اور اسد الدین اویسی کے درمیان لفظی جنگ پر ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کی۔

مسلم ریاستی وزیر

چودھری نے واضح طور پر کہا کہ 'اویسی سے صرف بی جے پی کا فائدہ ہوتا ہے'۔ انہوں نے کہا کہ 'چونکہ ممتا بنرجی آر ایس ایس اور بی جے پی کے خلاف بہت اہم کردار نبھارہی ہیں، اسی لیے انہیں بار بار تنقید کا شکار بنایا جارہا ہے'۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں ںے کہا کہ 'اویسی سے بی جے پی کو فائدہ پہنچتا ہے۔ مہاراشٹر میں کئی سیٹوں پر کانگریس کی شکست کے پیچھے اویسی ہیں، اس لیے بی جے پی چاہتی ہے کہ اویسی طاقتور ہوں اور بی جے پی کا راستہ صاف ہو سکے'۔

اس سوال کے جواب میں کہ کیا اویسی سے ٹی ایم سی کو خطرہ ہے؟ بنگال میں "مجلس اتحاد المسلمین" نہیں ہے اس لیے ہمیں کوئی خطرہ نہیں۔حالانکہ اویسی صاحب شریف آدمی ہیں اچھا بولتے ہیں مگر بنگال کی سیاست میں ان کا کوئی مقام نہیں۔"
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ 'بنگال کا مسلمان ممتا سے خوش ہے، ممتا بنرجی نے خود اپنے پاس اقلیتی وزارت کا عہدہ رکھا ہے جس میں وہ بہت کام کر رہی ہیں'۔
ہم یہ نہیں کہتے کہ 100 فیصد کام ہوا ہے تاہم اقلیتی بہبود کے لیے بہت کام ہوا ہے۔"
واضح ہو کہ چند روز قبل مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بغیر نام لیے حیدر آباد سے رکن پارلیمان سے اجتناب کرنے کا مشورہ دیا تھا جس پر اسد الدین اویسی نے سخت رد عمل ظاہر کیا تھا۔ اس کے بعد سیاسی سطح ہر خوب ہنگامہ آرائی ہوئی۔

Intro:مغربی بنگال کے مسلم وزیر کا بڑا انٹرویو

"اویسی نے صرف بی جے پی کو فائدہ پہنچایا"

مغربی بنگال کے وزیر پارلیمانی امور اور حکومت میں سب سے بڑا مسلم چہرہ صدیق اللہ چودھری نے ممتا بنرجی اور اسد الدین اویسی کے درمیان لفظی جنگ پر ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کی

نئی دہلی
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی اور حیدر آباد کے شعلہ بیان سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے درمیان لفظی جنگ پر صدیق اللہ چودھری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے اویسی پر بڑا حملہ کیا۔ چودھری، جو کہ ممتا حکومت میں برا مسلم چہرہ ہیں، نے برملا طور پر کہا کہ اویسی سے صرف بی جے پی کا فائدہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ ممتا بنرجی آر ایس ایس اور بی جے پی کے خلاف بہت اہم کردار نبھارہی ہیں، اسی لئے انہیں بار بار نشانہ بنایا جارہا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اویسی سے بی جے پی کو فائدہ پہنچتا ہے، مہاراشٹر میں کئی سیٹوں پر کانگریس کی شکست کے پیچھے اویسی ہیں۔ اس لئے بی جے پی چاہتی ہے کہ اویسی طاقتور ہوں اور بی جے پی کا راستہ صاف ہو سکے۔"
کیا اویسی سے ٹی ایم سی کو خطرہ ہے ؟ کے سوال پر کہا کہ بنگال میں "میم" نہیں، اسی لئے ہمیں کوئی خطرہ نہیں۔حالانکہ اویسی صاحب شریف آدمی ہیں، اچھا بولتے ہیں مگر بنگال کی سیاست میں ان کا کوئی مقام نہیں۔"
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بنگال کا مسلمان ممتا سے خوش ہے، ممتا بنرجی نے خود اپنے پاس اقلیتی وزارت کا عہدہ رکھا ہے، جس میں وہ بہت کام کر رہی ہیں، ہم یہ نہیں کہتے کہ 100 فیصد کم ہوا، لیکن اقلیتی بہبود کے لئے بہت کام ہوا ہے۔"
واضح ہو کہ کچھ روز قبل مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بغیر نام لئے حیدر آباد کے سخت گیر مسلمان لیڈر سے اجتناب کرنے کا مشورہ دیا تھا، جس پر اسد الدین اویسی نے سخت رد عمل ظاہر کیا تھا۔ اس کے بعد سیاسی سطح ہر خوب ہنگامہ آرائی ہوئی۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.