ETV Bharat / state

دہلی: بین الاقوامی سیمینار سے قبل پریس کانفرنس

author img

By

Published : Mar 11, 2020, 10:54 PM IST

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام بین الاقوامی سیمینار اور مشاعرے کے تعلق سے ایوان غالب میں ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔

بین الاقوامی سیمینار سے قبل پریس کانفرنس

اس پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے غالب انسٹی ٹیوٹ کے ڈائرکٹر ڈاکٹر سید رضا حیدر اور ایڈمنسٹریٹو آفیسر ڈاکٹر ادریس احمد نے کہا کہ غالب انسٹی ٹیوٹ کایہ بین الاقوامی سیمینار اس اعتبار سے بھی اہمیت کا حامل ہے کہ ادارے نے اپنے علم و ادب کے 50 سالہ سفر طے کر لیا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

لہذا تین دن کی تقریبات کی یہ تقریب گولڈن جبلی کے طور پر بھی منائی جارہی ہیں۔تقریبات کا افتتاح 13 مارچ شام ساڑھے پانچ بجے ممتاز مورخ پروفیسر ہربنس مکھیہ کی تعریفی تقریر سے ہوگا۔

غالب کی شاعری میں اثبات و نفی کے موضوع پر منعقد ہونے والے اس بین الاقوامی سیمینار کے مہمانوں کا استقبال پروفیسر صدیق الرحمٰن قدوائی سیکریٹری غالب انسٹی ٹیوٹ کریں گے۔

ممتاز نقاد و پروفیسر گوپی چند نارنگ اپنا کلیدی خطبہ پیش کریں گے، سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس آفتاب عالم اس پورے اجلاس میں صدارتی فرائض انجام دیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.