ETV Bharat / state

بین الاقوامی غالب سیمینار کا آغاز - غالب سیمینار کا آغاز

مرزا اسد اللہ خان غالب کی پیدائش کو ڈیڑھ سو برس مکمل ہونے اور غالب انسٹی ٹیوٹ کو پچاس برس مکمل ہونے کی مناسبت سے دہلی کے ایوان غالب میں تین روزہ بین الاقوامی غالب سمینار کا آغاز کیا گیا۔

بین الاقوامی غالب سیمینار کا آغاز
بین الاقوامی غالب سیمینار کا آغاز
author img

By

Published : Mar 13, 2020, 11:50 PM IST

اس موقع پر پروفیسر اخترالواسع نے کہا کہ یہ خوشی اور افتخار کی بات ہے کہ ایک زندہ قوم اپنے ماضی سے گریز نہیں کرتی ہے اور اسی کی طرز پر آج بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں مرزا غالب کی زندگی، شاعری اور ان کے خطوط سب کچھ موجود ہیں۔

بین الاقوامی غالب سیمینار کا آغاز
غالب کی شاعری میں اثبات و نفی کے موضوع پر منعقد ہونے والے اس سیمینار کے مہمانوں کا استقبال پروفیسر صدیق الرحمن قدوائی نے کیا

غالب انسٹی ٹیوٹ کے ڈائرکٹر ڈاکٹر سید رضاحیدر نے بتایا کہ یہ بین الاقوامی غالب سیمینار اس اعتبار سے بھی اہمیت کا حامل ہے کہ ادارے نے اپنے علم و ادب کے پچاس برس مکمل کرلیے ہیں، لہذا تین دن کی تقریبات کو گولڈن جبلی کے طور پر بھی منایا جا رہا ہے۔

غالب انسٹی ٹیوٹ کے ڈائرکٹر ڈاکٹر سید رضاحیدر نے بتایا کہ یہ بین الاقوامی غالب سیمینار اس اعتبار سے بھی اہمیت کا حامل ہے کہ ادارے نے اپنے علم و ادب کے پچاس برس مکمل کرلیے ہیں، لہذا تین دن کی تقریبات کو گولڈن جبلی کے طور پر بھی منایا جا رہا ہے

غالب کی شاعری میں اثبات و نفی کے موضوع پر منعقد ہونے والے اس سیمینار کے مہمانوں کا استقبال پروفیسر صدیق الرحمن قدوائی نے کیا، تاہم اس موقع پر ممتاز نقاد پروفیسر گوپی چند نارنگ نے اپنا کلیدی خطبہ پیش کیا، حالانکہ سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس آفتاب عالم اس پورے اجلاس میں صدارتی فرائض انجام دینے کے لیے مدعو تھے لیکن کچھ ذاتی مصروفیت کی بنا پر وہ تقریب میں شرکت نہیں کرسکے۔

مرزا اسد اللہ خان غالب کی پیدائش کو ڈیڑھ سو برس مکمل ہونے اور غالب انسٹی ٹیوٹ کو پچاس برس مکمل ہونے کی مناسبت سے دہلی کے ایوان غالب میں تین روزہ بین الاقوامی غالب سمینار کا آغاز کیا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.