ETV Bharat / state

شاہین باغ میں معصوم بچوں کا انقلابی نعرہ - منفی پروپیگنڈا کی زوردار مہم

ایک طرف جہاں شاہین باغ کے احتجاج کے خلاف منفی پروپیگنڈا کی زوردار مہم چلائی جا رہی ہے۔ وہیں دوسری طرف تحریک میں مزید شدت آتی جارہی ہے۔

شاہین باغ میں معصوم بچوں کا انقلابی نعرہ
شاہین باغ میں معصوم بچوں کا انقلابی نعرہ
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 12:06 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:39 PM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر سطح پر احتجاجی مظاہرہ کا سلسلہ جاری ہے، اس احتجاج کو پہلے اسے مسلمانوں کا مظاہرہ کہا گیا، لیکن جب وہاں بڑی تعداد میں غیر مسلم خواتین و مرد شریک ہونے لگے تو یہ حربہ بھی ناکام ہوگیا۔

شاہین باغ میں معصوم بچوں کا انقلابی نعرہ

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والوں میں جہاں بزرگ خواتین ہیں، وہیں ایسی مائیں بھی ہیں جو اپنے بچوں کو بھی دھرنے میں ساتھ لے کر آتی ہیں۔

بعض بچے تو ایک ماہ سے بھی کم عمر کے ہیں۔ اب تو ایسا لگتا ہے کہ یہ تحریک خواتین، بزرگ اور مردوں سے ہوتے ہوئے بچوں میں جا پہنچی ہے، کیونکہ بڑی تعداد میں شاہین باغ احتجاجی مقام پر مختلف گروپوں کے کندھے پر بیٹھے بچے سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف نہ صرف نعرے بلند کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں بلکہ کچھ بچہ بھارتی پرچم یعنی ترنگے کلر کی پگڑی باندھے نعرے لگاتے ہوئے دیکھے جا رہے ہیں۔

وہیں مودی حکومت کو یہ بتانے کی بھی کوشش کر رہے ہیں کہ لو کپڑے سے پہچانو کہ ہم کون ہیں۔

بچوں کے اس جوش وخروش کو دیکھ کر وہاں ہزاروں کی تعداد میں موجود جوان بھی بلند حوصلے کے ساتھ ان کی آواز میں آواز ملا نے لگے۔

مزید پڑھیں: دہلی: مظاہرین کو حراست میں لیا گیا

وہیں پورے علاقے میں انقلاب زندہ آباد اور آزادی آزادی کے نعرے گونج رہے ہیں۔ دن بھر اور رات کو بھی شاہین باغ میں پچیس ،پچاس کے گروپ میں لوگ جمع ہوکر الگ الگ نعرے بازی کرتے نظر آ رہے ہیں۔

اب یہ ان لوگوں کے لیے ایک انتباہ ہے جو سی اے اے ، این آر سی اور این پی آرکے بارے میں دعویٰ کرتے ہیں کی وہ ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

Intro:شاہین باغ کے انقلابی بچے، جن کے نعروں سے علاقہ گونج اٹھتا ہے۔Body:شاہین باغ کے انقلابی بچے،جن کے نعروں سے علاقہ گونج اٹھتا ہے

نئی دہلی:

ایک طرف جہاں شاہین باغ احتجاج کے خلاف منفی پروپیگنڈاکی زوردارمہم چلائی جا رہی ہے۔ وہیں دوسری طرف تحریک میں شدت بھی آرہی ہے۔اس مہم میں اس احتجاج کو پہلے اسے مسلمانوں کا احتجاجی مظاہرہ کہا گیا لیکن جب وہاں بڑی تعداد میں غیرمسلم خواتین و مرد شریک ہونے لگیں تویہ حربہ بھی ناکام ہوگیا۔
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والوں میں جہاں بزرگ خواتین ہیں وہیں ایسی مائیں بھی ہیں جواپنے بچوں کو بھی دھرنے میں ساتھ لے کر آتی ہیں۔ بعض بچے تو ایک ماہ سے بھی کم عمر کے ہیں۔ اب تو ایسا لگتا ہے کہ یہ تحریک خواتین، بزرگ اور مردوں سے ہوتے ہوئے بچوں میں جا پہنچی ہے کیونکہ بڑی تعداد میں شاہین باغ احتجاجی مقام پر مختلف گروپوں میں بڑوں کے کاندھے پہ بیٹھے بچے سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف نہ صرف نعرے بلند کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں بلکہ کچھ بچہ ہندوستانی پرچم یعنی ترنگے کلر کا صافہ باندھے نعرے لگاتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں اور مودی سرکار کو یہ بتانے کی بھی کوشش کر رہے ہیں کہ لو کپڑے سی پہچانو کہ ہم کون ہیں۔بچوں کے اس جوش وخروش کو دیکھ کر وہاں ہزاروں کی تعداد میں موجود جوان بھی بلند حوصلے کے ساتھ ان کے آواز میں آواز ملا نے لگتے ہیں اور پورے علاقے میں انقلاب زندہ آباد اور آزادی آزادی کے نعرے گونجنے لگتے ہیں۔دن بھر اور رات کو بھی شاہین باغ میں پچیس ،پچاس کے گروپ میں لوگ اکٹھے ہوکر دسیوں مقام پر نعرے بازی کرتے نظر آتے ہیں جن میں بعض مقامات پر بچے نعرے لگاتے ہیں اور دوسرے لوگ ان کی آواز کو لبیک کہتے ہیں۔ اب یہ ان لوگوں کے لیے ایک انتباہ ہے جو سی اے اے ، این آر سی اور این پی آرکے بارے میں دعویٰ کرتے ہیں کی وہ ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔Conclusion:Shaheen bagh revolutionary children whose slogan Eco the area
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.