ETV Bharat / state

Indo Arab Event in Delhi دہلی میں انڈو عرب تقریب کا انعقاد - انڈو عرب لیگ

دہلی میں انڈو عرب اتحاد سے متعلق ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں متعدد رہنماؤں نے شرکت کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ Indo Arab Event in Delhi

Indo Arab Event in Delhi
دہلی میں انڈو عرب تقریب کا انعقاد
author img

By

Published : Dec 14, 2022, 8:49 AM IST

دہلی: قومی دارالحکومت دہلی کے چانکیہ پوری علاقہ میں واقع دی اشوکا ہوٹل میں انڈو عرب اتحاد سے متعلق ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبد اللہ، رکن پارلیمان شتروگھن سنہا، سابق رکن پارلیمان محمد ادیب رکن پارلیمان کنور دانش علی، عزیز برنی نے شرکت کی۔ Indo Arab Event in Delhi

دہلی میں انڈو عرب تقریب کا انعقاد

اس موقعے پر عالمی اردو فاونڈیشن کے چیئرمین کبیر صدیقی نے بتایا کہ انڈوں عرب حیدرآباد لیگ گزشتہ پچاس برسوں سے عرب اور بھارت کے درمیان اتحاد قائم کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری یہ تنظیم خاص طور پر فلسطین کی عوام کے لیے اور ان کے حقوق کے لیے سرگرم رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انڈو عرب لیگ کے موجودہ دور کی یہ پہلی کانفرنس ہے جو سید وقار الدین کی رحلت کے بعد منعقد کی جارہی ہے اپنی دیرینہ روایت کو باقی رکھتے ہوئے اس کانفرنس میں بھی متعدد عرب ممالک کے سفارتکاروں نے بھی شرکت کی۔ Indo Arab League Hyderabad

انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ موجودہ حالات میں جبکہ عرب ممالک کے ساتھ بھارت کے بہتر رشتوں کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا جاسکتا ہے۔ یہ کانفرنس اس میں نمایاں کردار ادا کرے گی۔ انہوں مزید کہا کہ میں اپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر یہ کہہ سکتا ہوں کہ انڈو عرب لیگ کے صدر سید وقار الدین کے گزر جانے کے بعد جس نئی ٹیم کو لیگ کی ذمہ داریاں قبول کرنے اور ان عظیم مقاصد کو جاری رکھنے کے لیے منتخب کیا ہے وہ پورے عزم سے اس تحریک کو مضبوط کرنے اور آگے بڑھانے میں کامیاب ہوگی۔ Indo Arab Event in Delhi

یہ بھی پڑھیں : Journalist Aamir Saleem Khan Passed Away اردو کے نوجوان صحافی عامر سلیم خاں سپرد خاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.