ETV Bharat / state

بھارتی شہری عازمین میں تحائف تقسیم کرے گا

ہر برس ایک لاکھ حاجیوں کو حج بیت اللہ سے واپسی پر 'مولانا حفظ الرحمان سیوہاروی اکادمی' اپنی جانب سے ہدیہ دینے والا اس برس بھی اپنے فرائض کو انجام دیگا۔

author img

By

Published : Jul 28, 2020, 10:47 PM IST

گزشتہ برسوں کی طرح رواں برس عازمین کو تحائف کی تقسیم نہیں کی جاسکتی، لیکن انہیں چھتری اور تھرمس بطورِ تحفہ تقسیم کرنے کی اجازت مل گئی ہے

قومی دارالحکومت دہلی میں مجاہد ملت مولاناحفظ الرحمان سیوہاروی کے نام سے قائم کی گئی اکادمی کی جانب سے ہر برس عازمین حج میں ایک لاکھ افراد کو تحائف تقسیم کیے جاتے تھے، تاہم رواں برس کورونا وائرس کی وجہ س عازمین کی تعداد کم کرکے محض انہیں افراد کو اجازت دی گئی ہے، جو سعودی عرب میں موجود ہیں۔

اسی لیے گزشتہ برسوں کی طرح رواں برس عازمین کو تحائف کی تقسیم نہیں کی جاسکتی، لیکن انہیں چھتری اور تھرمس بطورِ تحفہ تقسیم کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔

مولانا حفظ الرحمان سیوہاروی اکادمی کے صدر بہجت ایوب نجمی نے بتایا کہ امسال عازمین حج کو اکادمی کی جانب سے ایک چھتری اور پانی کا تھرمس بطورِ تحفہ تقسیم کیا جائے گا۔

نامہ نگار سے فون پر گفتگو کے دوران نجمی نے کہا کہ موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے گزشتہ برسوں کی طرح نہ تو عازمین کو ہی حج کے لیے اجازت ملی ہے اور نہ ہی انہیں اجازت ملی ہے تاہم انہیں دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری اور تھرمس تقسیم کرنے کے لیے حکومت سے اجازت دی گئی ہے جو وہ عازمین میں ہدیے تقسیم کریں گے۔

ہر برس ایک لاکھ حاجیوں  کو حج بیت اللہ سے واپسی پر 'مولانا حفظ الرحمان سیوہاروی اکادمی' اپنی جانب سے ہدیہ دینے والا اس برس بھی اپنے فرائض کو انجام دیگا

اس کے علاوہ عید کے روز غریب اور ضرورت مندوں کے درمیان مٹھائی کھلونے اور کپڑے بھی تقسیم کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ برسوں میں مولانا حفظ الرحمان سیوہاروی اکادمی کی جانب سے سفری جائے نماز عطر اور تغرے کے ایک لاکھ پیکٹز تقسیم کیے جاتے تھے۔

اس کے ساتھ ساتھ اکادمی کے رضا کار حج سے پہلے مدینہ منورہ میں عازمین کو دوران قیام مشاعر مقدسہ اور مکہ مکرمہ میں احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا کرتے تھے جس میں عازمین کو دینی مسائل اور حج و عمرہ کے متعلق بنیادی معلومات بھی مہیا کی جاتی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.