ETV Bharat / state

Inauguration of Dialysis Unit at Majidia Unani Hospital: مجیدیہ یونانی اسپتال میں ڈائلیسز یونٹ کا افتتاح

جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر افشار عالم نے جیدیہ یونانی ہاسپٹل میں ڈائلیسز یونٹ کا افتتاح کیا۔ بتایا جارہا ہے کہ اس یونٹ کے قیام کا مقصد گردے کے مریضوں کو کم خرچ میں علاج کی بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے اس کے قیام کے بعد علاج کی بہتر سہولیات فراہم ہوجائے گی۔ Inauguration of Dialysis Unit at Majidia Unani Hospital

15685732
15685732
author img

By

Published : Jun 29, 2022, 11:34 AM IST

نئی دہلی: جامعہ ہمدرد کا معروف مجیدیہ یونانی ہاسپٹل میں ڈائلیسز یونٹ کا افتتاح کیا گیا۔ یہ افتتاح جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر پروفیسر افشار عالم نے فیتہ کاٹ کر کیا۔ اس موقع پر اسکو ل آف یونانی میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر سید محمد عارف زیدی، رجسٹرار جامعہ ہمدرد سید سعود اختر، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ مجیدیہ یونانی ہاسپٹل ڈاکٹر منہاج احمد، پروفیسر سید مہتاب علی، اسکول کے اساتذہ، طلبہ اور مجیدیہ یونانی ہاسپٹل کے دیگر اراکین موجود تھے۔ Inauguration of Dialysis Unit at Majidia Unani Hospital
اس موقع پر شرکا نے موجودہ وائس چانسلر کی سرپرستی کے لے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ان کی رہنمائی میں ہاسپٹل تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ ڈائلیسز یونٹ کا افتتاح اس کی ایک نظیر ہے۔ اس یونٹ کے قیام کا مقصد گردے کے مریضوں کو کم خرچ میں علاج کی بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے اس کے قیام کے بعد علاج کی بہتر سہولیات فراہم ہوجائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.