ETV Bharat / state

دہلی اسٹیٹ کوراش ٹورنامنٹ کا افتتاح - چیف سکریٹری پروین کمار

دارالحکومت میں دہلی اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اندرا گاندھی فزیکل ایجوکیشن کالج نئی دہلی میں کوراش ٹورنامنٹ کا افتتاح ہوا۔

دہلی اسٹیٹ کوراش ٹورنامنٹ کا افتتاح
دہلی اسٹیٹ کوراش ٹورنامنٹ کا افتتاح
author img

By

Published : Apr 5, 2021, 8:25 PM IST

کوراش فیڈریشن آف انڈیا کے سرپرست دہلی سرکار کے سابق چیف سکریٹری پروین کمار ترپاٹھی اور کوراس فیڈریشن آف انڈیا کے صدر امیش تیاگی نے چراغ روشن کر کے افتتاح کیا۔
کوراش ایسوسی ایشن دہلی اور کوراش فیڈریشن آف انڈیا کے سیکریٹری لال سنگھ نے بتایا کہ ریاست دہلی کے 400 کے قریب کھلاڑی اس مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں۔

کھیل کے پہلے دن لڑکیوں کے مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا- اس میں 25 کلوگرام کے زمرے میں تمنا نے پہلی ،کاویہ نے دوسری اور کاشیش نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

35 کلوگرام کیٹیگری وزن میں کنیشکا نے پہلی ،بھومی نے دوسری اور فلک اور ریا نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

40 کلوگرام کیٹیگری وزن میں پریانشی نے پہلی ،گریما دوسری انجلی اور پائل نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اسی طرح پلس 44 کلوگرام کیٹیگری وزن میں پراچی نے پہلی ، صوفیہ نے دوسری اور ارپیتا نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
آرگنائزنگ کمیٹی کے ٹیکنیکل ڈائریکٹر چندر پال سینی اور رویندر دہیا نے دہلی اولمپک کھیلوں میں کوراش گیمز کو شامل کرنے پر دہلی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر کلدیپ واٹس کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.