نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا متاثرہ 996 مریضوں کی موت ہونے سے شرح اموات دو فیصد سے کم ہو کر 1.94 فیصد ہوگئی ہے۔
ہفتہ کے روز وزارت صحت وخاندانی بہبود کی طرف سےجاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق 14 اگست کو ملک بھر میں 996 کورونا متاثرہ افراد فوت ہوئے ہیں، اب تک اس وائرس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 49 ہزار سے بڑھ کر 49،036 ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران، مہاراشٹرا میں سب سے زیادہ 364 کورونا متاثرہ مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ تمل ناڈو میں 117، کرناٹک میں 104، آندھرا پردیش میں 97، مغربی بنگال میں 60، اترپردیش میں 55، پنجاب میں 25، مدھیہ پردیش میں 16، بہار میں 16، چھتیس گڑھ میں 16، گجرات میں 15، جھارکھنڈ میں 15، راجستھان میں 13، دہلی میں 11، جموں و کشمیر میں 11، تلنگانہ میں 10، اڈیشہ میں 10 اور کیرالہ میں 10 کورونا متاثرہ مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران، دادرونگر حویلی اور دمن دیو، ہماچل پردیش، لداخ ، منی پور، میگھالیہ، ناگالینڈ اور سکم میں ایک بھی کورونا سے متاثر مریض کی موت نہيں ہوئی۔
میزورم ملک کی واحد ریاست ہے جہاں ایک بھی کوروناوائرس سے متاثرہ مریض کی موت نہيں ہوئي۔
ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی شرح اموات 1.94 فیصد - death toll rose from 49,000 to 49,036
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا متاثرہ 996 مریضوں کی موت ہونے سے شرح اموات دو فیصد سے کم ہو کر 1.94 فیصد ہوگئی ہے۔