رحجانات کے مطابق عام آدمی پارٹی کو واضح اکثریت حاصل ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
دوسری جانب شاہین باغ کی احتجاجی خواتین نے کسی بھی پارٹی کی تائید سے خود کو دور رکھنے کے لیے آج مون برت رکھنے کا اعلان کیا تھا۔
اطلاع کے مطابق شاہین باغ کے مظاہرہ کی شروعات جس دن سے ہوئی ہے ہر روز کسی نہ کسی سماجی کارکن کی تقریریں ہوتی رہیں ہے۔
![شاہین باغ میں خواتین نے](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/20200211-093618jpg_11022020093957_1102f_1581394197_56.jpg)
![شاہین باغ میں خواتین نے](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/20200211-093610jpg_11022020094026_1102f_1581394226_1037.jpg)
خواتین اپنے ہاتھوں میں میں پلے کارڈ لیے بیٹھی ہیں جس میں لکھا ہے کہ وہ آج خاموش ہیں اور کسی پارٹی کی تائید نہیں کرتیں۔