راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ ''ایک طرف ملک کے پرم ویر ہیں اور دوسری طرف وزیر اعظم کا غرور اور تاناشاہی ہے۔ کیا 'نئے بھارت' میں صرف دوستوں کی ہی سنوائی ہوگی، ملک کے ویروں (بہاردر جوانوں) کی نہیں؟'' اس کے ساتھ انہوں نے پرم ویر چکر جیتنے والے بانا سنگھ کے بیان پر مشتمل ایک خبر پوسٹ کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مودی کی اگنی پتھ اسکیم فوج کو برباد کر دے گی۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے بھی اگنی پتھ کے بارے میں ٹویٹ کیا اور کہا کہ ایسے فیصلے دہلی کے تخت سے بغیر سوچے سمجھے لیے جاتے ہیں- ملک اور نوجوانوں کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے۔
-
एक तरफ़ देश के परमवीर हैं और दूसरी तरफ़ प्रधानमंत्री का घमंड और तानाशाही।
— Rahul Gandhi (@RahulGandhi) June 24, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
क्या ‘नए भारत’ में सिर्फ़ ‘मित्रों’ की सुनवाई होगी, देश के वीरों की नहीं? pic.twitter.com/mHKU5XKIub
">एक तरफ़ देश के परमवीर हैं और दूसरी तरफ़ प्रधानमंत्री का घमंड और तानाशाही।
— Rahul Gandhi (@RahulGandhi) June 24, 2022
क्या ‘नए भारत’ में सिर्फ़ ‘मित्रों’ की सुनवाई होगी, देश के वीरों की नहीं? pic.twitter.com/mHKU5XKIubएक तरफ़ देश के परमवीर हैं और दूसरी तरफ़ प्रधानमंत्री का घमंड और तानाशाही।
— Rahul Gandhi (@RahulGandhi) June 24, 2022
क्या ‘नए भारत’ में सिर्फ़ ‘मित्रों’ की सुनवाई होगी, देश के वीरों की नहीं? pic.twitter.com/mHKU5XKIub
جے رام رمیش نے ایک ٹویٹ کے ساتھ ایک خبر بھی پوسٹ کی ہے جس میں کہا گیا کہ دو سالوں میں فوج میں شامل ہونے کے لیے 50,000 نوجوانوں کی محنت پر پانی پھر گیا۔ اس نے جو امتحان پاس کیا، اس کا اب کوئی مطلب نہیں ہے اور اگنی پتھ کی وجہ سے تمام امتحانات منسوخ ہو چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:Assam floods: راہل-پرینکا نے پارٹی لیڈروں پر زور دیا کہ وہ آسام کے سیلاب متاثرین کی مدد کریں
Pushpa Munjial of Dehradun: معمر خاتون نے اپنی جائیداد راہل گاندھی کے نام وصیت کی