ETV Bharat / state

'فرد، ملک اور سماج کی تعمیر میں گروؤں کا اہم کردار'

اتراکھنڈ اسمبلی اسپیکر پریم چند اگروال نے گروپورنما کے موقع پر ملک کی عوام کو مبارکباد دی اورکہا کہ بھارتی ثقافت میں گرو کو سب سے اونچا مقام دیا گیا ہے۔ فرد ،ملک اور سماج کی تعمیر میں گروؤں کا اہم رول ہے۔

'فرد، ملک اور سماج کی تعمیر میں گروؤں کا اہم کردار'
'فرد، ملک اور سماج کی تعمیر میں گروؤں کا اہم کردار'
author img

By

Published : Jul 4, 2020, 7:58 PM IST

اگروال نے اپنے پیغام میں کہا کہ زندگی میں گرو کی اہمیت سے آنے والی نسلوں کو واقف کرانے کے لیے یہ بہترین موقع ہے۔گرو کو پوجنے کا یہ تہوار ہمیں سچ کے راستے پر لے جانے والے ان عظیم لوگوں کے تئیں احترام اور شکرگزاری کرنے کی تحریک دیتا ہے،جنہوں نے اپنی تعلیم ،قربانی اور کفایت شعاری سے سماج ،قوم اور دنیا کو نئے راہ دکھائی۔

انہوں نے گروؤں کے تئیں احترام کا جذبہ اور عزت بنائے رکھنے کی اپیل کی ہے۔ تاکہ علم اور تہذیب کی دھروہر کی حفاظت کی جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.