ETV Bharat / state

آئی آئی ایم سی: پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کورسز میں داخلے جاری

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیو نیکیشن میں سبھی پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کورسز میں سیشن 2021-2022 میں داخلے کے لیے آن لائن درخواست کا آغاز ہوچکا ہے۔

آئی آئی ایم سی
آئی آئی ایم سی
author img

By

Published : Aug 2, 2021, 2:57 PM IST

آن لائن درخواست فارم، پبلک نوٹس اور پراسپیکٹس آئی آئی ایم سی کی ویب سائٹ ni.ac.nta.iimc پر دستیاب ہیں۔

درخواست دینے کی آخری تاریخ 9 اگست 2021 ہے۔ کمپیوٹر پر مبنی آن لائن داخلہ ٹیسٹ 29 اگست 2021 کو ہونا ہے۔

یہ امتحان ملک کے 25 شہروں میں منعقد ہوگا جن کی فہرست پراسپکٹس میں دی گئی ہے۔

طلبہ ایک سے زیادہ کورسز کے لیے بھی درخواست دے سکتے ہیں۔

اس سال مجموعی طور پر 2 امتحانات ہوں گے جن کی تفصلاںت درج ذیل ہیں۔

29 اگست 2021 کو صبح 10 بجے سے 12 بجے تک انگلش جرنلزم، ہندی جرنلزم، ریڈیو، ٹی وی جرنلزم اور اشتہار و تعلقات عامہ کورسز کے لیے مشترکہ داخلے امتحان ہوں گے۔

دوپہر 2 بجے سے شام 4 بجے تک اردو، اُڑیہ، مراٹھی اور ملیالم جرنلزم میں داخلے کے لیے امتحان ہوگا۔

اردو جرنلزم کورس سے متعلق مزید جانکاری کے لیے شعبہ کے ٹیچنگ ایسوسی ایٹ ڈاکٹر افسر علی سے 9527619010 پر رابطہ بھی کیا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.