ETV Bharat / state

'ایودھیا کیس: مذاکرات میں کوئی حرج نہیں - بابری کیس

کانگریس کے سینیئر رہنما طارق انور نے کہا کہ اگر بابری مسجد ۔ رام جنم بھومی تنازع کا حل مذاکرات سے ہوسکتا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔

مذاکرات سے کوئی راہ نکلتی ہے تو بہتر
author img

By

Published : Sep 18, 2019, 1:44 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 1:23 AM IST

کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما طارق انور نے قومی دارالحکومت دہلی میں کہا کہ سپریم کورٹ پہلے بھی متعدد بارمذاکرات کے لیے کوششیں کرچکی ہے، لیکن مذاکرات کے ذریعہ کوئی راستہ نہیں نکل سکا۔

مذاکرات سے کوئی راہ نکلتی ہے تو بہتر

انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر مذاکرات سے کوئی راہ نکلتی ہے تو بہتر ہے، ورنہ دونوں فریق دوبارہ بات کرسکتے ہیں اور مذاکرات کے لیے تیار ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر مذاکرات میں ناکامی ہوتی ہے تو سپریم کورٹ آزاد ہے، اس کا جو بھی فیصلہ ہوگا قابل قبول ہے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مذاکرات کی کئی کوششیں ناکام ہوچکی ہیں، کیونکہ معاملہ بھی بہت پیچیدہ ہے اور کچھ سیاسی پارٹیاں اس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہی ہیں، لیکن مجھے محسوس ہوتا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ سب کے لیے قابل قبول ہوگا۔

Intro:بابری - ایودھیا ملکیت کا معاملہ

"مذاکرات بھی قابل قبول ہے اگر ۔۔"

نئی دہلی

کانگریس کے سینئر مسلم رہنما طارق انور نے کہا کہ اگر بابری-ایودھیا تنازع مذاکرات سے حل ہو سکتا ہے تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے پہلے بھی کوشش کی تھی کہ مذاکرات کے ذریعہ کوئی راستہ نکل سکے لیکن ایسا نہیں ہوا۔

انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر مذاکرات سے کوئی راہ نکلتی ہے تو بہتر ہے، دونوں فریق دوبارہ بات کر سکتے ہیں اور مذاکرات کے لئے تیار ہیں تو، اگر یہ نہیں ہوتا ہے تو سپریم کورٹ آزاد ہے، اس کا فیصلہ قابل قبول ہے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مذاکرات کی کئی کوشش ناکام ہو چکی ہے، کیونکہ معاملہ بھی بہت پیچیدہ ہے اور کچھ سیاسی پارٹیاں اس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ سب کے لئے قابل قبول ہوگا۔

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 1:23 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.