ETV Bharat / state

'جے شری رام کے جواب میں اللہ اکبر کا نعرہ' - جے شری رام

پارلیمنٹ میں آج جے شری رام کے نعرہ بازی کے دوران نعرہ تکبیر اللہ اکبر کی صدائیں بھی سنائی دیں۔

جے شری رام کے جواب میں اللہ اکبر کا نعرہ لگایا: ابو طاہر خان
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 8:51 PM IST

Updated : Jun 18, 2019, 11:33 PM IST

ریاست تلنگانہ کے دار الحکومت حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے حلف برداری کے دوران بی جے پی کے کئی اراکین پارلیمان نے جئے شری رام کے نعرے لگائے جس پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے مغربی بنگال کے مرشد آباد سے رکن پارلیمنٹ ابو طاھر خان نے ایوان بالا میں اللہ اکبر کا نعرہ بلند کیا۔

جے شری رام کے جواب میں اللہ اکبر کا نعرہ لگایا: ابو طاہر خان

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ابو طاہر خان نے بتایا کہ انہوں نے پارلیمنٹ میں اللہ اکبر کا نعرہ ردعمل کے طور پر لگایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں کوئی مذہبی نعرہ نہیں لگانا نہیں چاہتا تھا، مگر جب جے شری رام کے نعرے لگائے گئے تو مجھے لگا کہ میں اپنے اللہ کا نعرہ کیوں نہ بلند کروں؟

Intro:جے شری رام کے جواب میں اللہ اکبر کا نعرہ لگایا : ابو طاہر خان

نئی دہلی

پارلیمنٹ میں آج جے شری رام کے غیر مثالی نعرہ بازی کے دوران نعرہ تعبیر اللہ اکبر کی صدائیں بھی سنائی دیں، حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اور مغربی بنگال کے مرشد آباد سے رکن پارلیمنٹ ابو طاھر خان نے اللہ اکبر کا نعرہ بلند کیا۔
ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ابو طاہر خان نے بتایا کہ انہوں نے پارلیمنٹ میں اللہ اکبر کا نعرہ ردعمل کے طور پر لگایا، میں کوئی مذہبی نعرہ نہیں لگانا نہیں چاہتا تھا، مگر جب جے شری رام کے نعرے لگائے گئے تو مجھے لگا کہ میں اپنے اللہ کا نعرہ کیوں نہ لگاوں ؟
دیکھئے ابو طاہر خان کا خاص انٹرویو

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Jun 18, 2019, 11:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.