ETV Bharat / state

نوئیڈا کی شاہراؤں پر نیل گائے کی چہل قدمی - noida lockdown

دہلی سے متصل شہر نوئیڈا میں اس جاری لاک ڈاؤن کے دوران جہاں انسان گھر میں رہنے پر مجبور ہیں وہیں نوئیڈا کے ایکسپریس میں نیل گائے چہل قدمی کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

نوئیڈا کی شاہراؤں پر نیل گائے کی چہل قدمی

author img

By

Published : Apr 22, 2020, 5:05 PM IST

کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے سڑکوں پر سے انسان کیا غائب ہوئے، جانوروں کی تو عید ہی ہوگئی،
سڑکوں پر عوام اور گاڑیاں نہ ہونے کے باعث جانوروں نے اہم شاہراہوں پر چہل قدمی شروع کر رکھی ہے۔

نوئیڈا میں بھی کچھ ایسا ہی دیکھنے کو ملا۔جہاں ایک نیل گائے نوئیڈا کے ایکسپریس وے کے سروس لائن سے ہوتے ہوئے جے پی اسپتال کی جانب گئی اور وہاں سے پھر واپس شاہراہ کی جانب مڑگئی۔
ایسی ہی بعض ویڈیوز اور تصاویر جانوروں کے آبادی میں نکلنے کی وائرل ہورہی ہیں۔ ان سارے حالات سے شاید قدرت کو بھی مقصود ہو کہ یہ مخلوق بھی تھوڑی چہل قدمی کر کے انسانوں کی شاہراہوں اور گزر گاہوں میں‌آ سکیں۔کچھ ایسا ہی اس نیل گائے نے بھی کیا ۔

نوئیڈا کی شاہراؤں پر نیل گائے کی چہل قدمی
نوئیڈا کی شاہراؤں پر نیل گائے کی چہل قدمی

جے پی اسپتال ایکسپریس وے کے عقب میں واقع ہے جہاں دونوں جانب جھاڑیاں ہیں۔ جہاں انسانوں کی نقل و حرکت بھی نہیں ہے ویڈیو میں نظر آرہا ہے کہ نیل گائے مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے اسپتال تک گئی لیکن پھر واپس ایکپریس وے کی جانب لوٹ آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.