ETV Bharat / state

ترقی یافتہ دور میں بھی لاکھوں افراد سڑکوں پر زندگی گزارنے پر مجبور - دہلی میں بے گھر افراد

کہنے کو تو ہم مشتری تک پہنچ چکے ہیں، چاند پر کمندیں ڈال رہے ہیں لیکن زمین پر رہنے والی ایک بڑی تعداد ایسی ہے جو بنیادی سہولیات کے لیے آج بھی جدوجہد کر رہی ہے۔

دہلی بے گھر افراد
author img

By

Published : Oct 10, 2019, 3:33 PM IST

سنہ 2011 کے ایک اعداد و شمار کے مطابق پورے ملک میں تقریباً 17 لاکھ افراد سڑکوں پر اپنی راتیں گزارنے پر مجبور ہیں۔

اگر ہم ملک کے دارالحکومت دہلی کی بات کریں تو 2011 کی مردم شماری کے مطابق تقریباً دو لاکھ لوگ ایسے ہیں جو کھُلے آسمان کے نیچے اپنی راتیں گزارتے ہیں۔

دہلی بے گھر افراد، دیکھیں ویڈیو

یہ افراد سردی، گرمی، بارش ہر موسم کی سختیاں برداشت کرتے ہیں۔ اپنی جان کو نہ چاہتے ہوئے بھی خطرے میں ڈالتے ہیں اور یہ ایسا اس لیے کرتے ہیں کیونکہ ان کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ وہ اپنے لیے چھت کا انتظام کر سکیں۔

بیرونی ریاستوں سے آئے یہ لوگ شیلٹر ہوم میں رات گزارنا اس لیے پسند نہیں کرتے کیونکہ وہاں ان کی جمع پونجی چوری ہونے کا خطرہ رہتا ہے اور سڑک پر انہیں جان کا خطرہ ستاتا ہے۔

ایسا نہیں ہے کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں نے ان لوگوں کے لیے کچھ نہیں کیا، لیکن جو کچھ بھی کیا وہ ان لوگوں کے لیے ناکافی ہے۔

Intro:کہنے کو تو ہم مارس تک جا چکے ہیں لیکن زمین پر رہنے والی ایک بڑی تعداد ایسی ہے جو بنیادی سہولیات کے لیے جدوجہد کر رہی ہے.

Body:سنہ 2011 کے ایک اعداد و شمار کے مطابق پورے ملک میں تقریباً 17 لاکھ افراد سڑک پر اپنی راتیں گزارنے پر مجبور ہیں.

اگر ہم دہلی کی بات کریں تو یہ 2011 کے سینسس میں تقریباً 2 لاکھ لوگ ایسے تھے جو کھولے آسمان کے نیچے اپنی رات گزارتے ہیں.

سردی گرمی بارش تمام موسموں کی دشواریاں جھیلتے ہوئے یہ لوگ اپنی جان کو خطرہ میں ڈالتے ہیں اور یہ ایسا اس لیے کرتے ہیں کیونکہ ان کی ماہانہ کمائی اتنی نہیں کہ وہ اپنے لیے کسی چھت کا انتظام کر سکے.

پردیس سے آے یہ لوگ شیلٹر ہوم میں رات گزارنا اس لیے پسند نہیں کیونکہ وہاں ان کی جمع پونجی چوری ہونے کا خطرہ رہتا ہے. اور سڑک پر انہیں جان کا خطرہ ستاتا ہے.

ایسا نہیں ہے کہ مرکزی حکومت اور ریاستی حکومتوں نے لوگوں کے لیے کچھ نہیں کیا لیکن جو کچھ بھی کیا وہ ان لوگوں کو قابل قبول نہیں.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.