ETV Bharat / state

Winter in Delhi: سردی میں غریب لوگ کُھلے آسمان کے نیچے سونے پر مجبور

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 4:09 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں سردی Winter in Delhi کا قہر جاری ہے۔ اس شدید سردی کے ایما میں کُھلے آسمان  کے نیچے زندگی گزار رہے غریب لوگ سب سے زیادہ پریشان ہیں۔ Sleeping Under the Open Sky

Winter in Delhi: ٹھنڈ میں غریب لوگ کھلے آسمان کے نیچے سونے پر مجبور

ایک جانب حکومت غریبوں کی مدد کے دعوے کرتی ہے تو وہیں قومی دارالحکومت دہلی میں کئی ایسے غریب خاندان ہیں جو کڑاکے کی سردی میں بھی کُھلئ آسمان کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی وجہ سے دہلی میں بھی چرچہ ہے، ہر چوراہے و محلے میں اسمبلی انتخابات کو لے کر بحث و مباحثے زوروں پر ہیں لیکن ایک طبقہ ایسا بھی ہے، جو اپنی روزی روٹی کے لئے دہلی کی سڑکوں پر خاک چھان کر زندگی بسر کر رہاہے اور ٹھٹھرتی ٹھنڈ میں کھلے آسمان کے نیچے سونے پر مجبور ہے۔ Sleeping Under the Open Sky

یہ بھی پڑھیں: سردیوں کے ایام میں غریب کنبہ شیڈ میں زندگی گزارنے پر مجبور

سیاسی پارٹیاں انتخابات کے دوران غریبوں سے ووٹ کے بدلے انہیں سہولیات اور راحت کے وعدے وعید کرتے ہیں لیکن الیکشن کے بعد ان کی باز آبادکاری کا کوئی پختہ انتظام نہیں کیا جاتا۔

دہلی کے مسلم اکثریتی علاقہ شاہین باغ میں ٹھتھرٹی ٹھنڈ میں غریب مزدور فٹ پاتھ پر رات زندگی گزار رہے ہیں۔

واضح رہے کہ دہلی میں ان دنوں درجہ حرارت 6 ڈگری سے بھی کم ہے اور سرد لہر جاری ہے۔ Homeless Are Surviving the Bitter Winter

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.