ETV Bharat / state

''ایک ملک ایک زبان' کا فلسفہ 'تھوپنے' جیسا ہے''

author img

By

Published : Sep 14, 2019, 9:48 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 3:20 PM IST

آج یعنی 14 ستمبر کو پورے ملک میں یوم ہندی منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر وزیر داخلہ امت شاہ نے ہندی کو زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کی وکالت کی جس کے بعد ان کے اس بیان پر چاروں طرف سے شدید نکتہ چینی کی جانے لگی ہے۔

امت شاہ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے 'یوم ہندی' کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی اور شہریوں سے کہا کہ وہ مہاتما گاندھی اور سردار ولبھ بھائی پٹیل کے خوابوں کو تعبیر کرنے کے لئے اپنے روزمرہ کے کاموں میں ہندی زبان کے استعمال میں اضافہ کریں۔

امت شاہ نے آج ہندی دیوس کے موقع پر ٹویٹ کرکے کہا ہے کہ ایک ملک ایک زبان ہونی چاہیے اور ہندی زبان چونکہ ملک کی سب سے بڑی زبان ہے اس لیے سب کو اس زبان کی لازمیت سمجھنی چاہیے۔

یوم ہندی کے موقع پر وزیر داخلہ کا کہنا 'ایک ملک ایک زبان'

شاہ نے ہندی میں ٹویڑ کر کے کہا کہ 'بھارت مختلف زبانوں کا ملک ہے اور ہر زبان کی ایک اپنی اہمیت ہے، لیکن پورے ملک کی ایک زبان ہونا ضروری ہے، جو دنیا میں بھارت کی پہچان بنے۔ اگر ایک زبان ملک کو اتحاد کے دروازے سے باندھنے کا کام کر سکتی ہے تو وہ سب سے زیادہ بولنے والی زبان ہندی زبان ہے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'آج یوم ہندی کے موقع پر میں ملک کے تمام شہریوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنی مادری زبان کے استعمال میں اضافہ کریں۔

اور ساتھ ہی آئرن مین سردار پٹیل کے ملک کی ایک زبان کے خواب کی تعبیر میں تعاون کریں۔

وہیں کانگریس رہنما پرمد تیواری نےکہا کہ ہندی ملک کی قومی زبان ہے ہماری ماں کی طرح ہے،اور ماں کا جو درجہ ہے اس کو کوئی دوسرا نہیں لے سکتا ہے۔

انہوں نے مذید کہا کہ ملک کے جتنے بھی زبان ہے وہ پھولے پھلے اور ادب سے بولی جائے، اور اسے ہم حاصل کریں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 3:20 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.