ETV Bharat / state

Jamia Millia Islamia: جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ’نہروین اقتصادی ماڈل‘ پر ویبنار کا انعقاد - نہروین اقتصادی ماڈل پر ویبنار کا انعقاد

پروفیسر امت کمار رائے نے اپنے لیکچر کے پہلے حصے میں انیس سو سینتالیس کے بعد ہندوستان کو اور ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کو جو مشکلات پیش آئی تھیں ان پر گفتگو کی۔Webinar on ‘Nehruvian Economic Model

جامعہ ملیہ اسلامیہ
جامعہ ملیہ اسلامیہ
author img

By

Published : Jun 12, 2022, 12:19 PM IST

نئی دہلی:جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سینٹرفار جواہر لال نہرو اسٹڈیز (سی جے این ایس)میں ’نہروین اقتصادی ماڈل'ایک معاصر تجزیہ‘ کے موضوع پر ویبنار کا انعقاد کیاگیا۔ جس میں چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی ایم ٹی کالج مینجمنٹ کے ڈین آئی آئی پروفیسر امت کمار رائےخطاب کیا۔

پروفیسر امت کمار رائے نے اپنے لیکچر کے پہلے حصے میں انیس سو سینتالیس کے بعد ہندوستان کو اور ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کو جو مشکلات پیش آئی تھیں ان پر گفتگو کی۔Webinar on ‘Nehruvian Economic Model

پروفیسر رائے نے اپنے خطبے کے دوسرے حصے میں نہروین اقتصاد اور معاصر تجزیے پر توجہ مرکوز رکھی۔پروفیسر اندوویریندر،ڈائریکٹر سینٹر فار جواہر لال نہرو اسٹڈیز کے استقبالیہ خطبے سے پروگرام کا آغاز ہوا۔

انھوں نے پروفیسر رویندر کمار،ڈین،سوشل سائنسز اور مقرر پروفیسر امت کماررائے کے ساتھ ساتھ معزز مہمانوں،رسرچ اسکالروں اور رفقائے کار کا پروفیسر رویندر کمار نے ویبنار کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سینٹر فار جواہر لال نہرو اسٹڈیز کی جانب سے شروع کیے گئے ویبنار سے جڑ کر خوشی محسوس کررہے ہیں اور انھوں نے سینٹر کی ڈائریکٹر پروفیسر اندو ویریندر کو اس بات کے لیے مبارک باد پیش کی کہ ان کی ڈائریکٹر شپ میں پہلا ویبی نار ہورہاہے۔ڈین نے بھی مہمان مقرر پروفیسر امت کماررائے کا خیر مقدم کیا اور ویبی نار کے موضوع کی خوب ستائش کی۔

مزید پڑھیں:Jamia VC Congratulate Shruti Sharma: جامعہ وائس چانسلر نے شروتی شرما کے گھر پہنچ کر مبارک باد پیش کی

ڈین نے پھر سی جے این ایس کے فیکلٹی اراکین پروفیسر ویلاوتھم سروانن اور ڈاکٹر ایٹی بہادر کا خیر مقدم کیا۔ ڈائریکٹر پروفیسراندو ویریندر کے اظہار تشکرکے ساتھ پروگرام اختتام پزیر ہوا۔ڈائریکٹر نے جامعہ کے اعلی عہدیداران،ڈین پروفیسر رویندر کمار اور مقرر پروفیسر امت کمار رائے کا شکریہ ادا کیا۔نیز انھوں نے منتظمہ کمیٹی،رضاکاروں،طلبا،رسرچ اسکالروں اورفیکلٹی اراکین کا شکریہ ادا کی۔ڈائریکٹر صاحبہ نے سامعین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا کہ انھوں نے صبر کے ساتھ لگاتار پروگرام کو سنا جس سے کہ یہ ویبی نار اتنا کامیاب رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.