ETV Bharat / state

ملک میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ معاملے - corona virus in the country

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس متاثرین کے ملک میں ایک دن میں زیادہ ساڑھے سات ہزار نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس متاثرین کے ملک میں ایک دن میں زیادہ ساڑھے سات ہزار نئے معاملے سامنے آئے ہیں

author img

By

Published : May 29, 2020, 11:44 PM IST

ملک میں کورونا وائرس (کووڈ-19) متاثرین کی تعداد ہرروز بڑھنے کی وجہ سے اس وبا کی خطرناک شکل بڑھتی جارہی ہے اور پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے ریکارڈ 7466 نئے معاملے سامنے آنے سے مریضوں کی کُل تعداد 165799 پر پہنچ گئی ہے اور اس مدت میں 175 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں اس سے متاثر 3414 لوگ ٹھیک ہوئے ہیں جس سے ٹھیک ہوئے لوگوں کی کل تعداد 71106 ہوگئی ہے۔

مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی جانب سے جمعہ کو جاری کیےگئے اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں میں اب تک اس سے 165799 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 4706 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں اس سے متاثر 3414 لوگ ٹھیک ہوئے ہیں جس سے ٹھیک ہوئے لوگوں کی کل تعداد 71106 ہوگئی ہے

واضح رہے کہ ملک میں فی الحال کورونا کے کل 89987 فعال معاملے ہیں، ملک میں بدھ کو اور منگل کو نئے معاملوں میں کمی دیکھی گئی تھی۔ بدھ کو 6387 اور منگل کو 6535 نئے معاملے سامنے آئے تھے اس کے بعد دو دن سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا۔

مہاراشٹر اس وبا سے ملک میں سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، اس ریاست میں کورونا نے بہت قہر برپایا ہے۔

مہاراشٹر میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 2598 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، اس کے بعد ریاست میں اب تک اس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد بڑھکر59546 ہوگئی ہے۔

ریاست میں اس جان لیوا وائرس سے اب تک 1982 لوگوں کی موت ہوئی ہے اور18616 اس کے انفیکشن سے ٹھیک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.