ETV Bharat / state

'حکومت اور پولیس قانون کے تحت کام کریں' - آمدورفت کرنے وا لے مسافروں کو زبردست پریشانی

شاہین باغ علاقہ کے کالندی کنج روڈ پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری مظاہرہ سے بند سڑک کو کھلوانے کے لیے ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی گئی تھی۔

'حکومت اور پولیس قانون کے تحت کام کریں'
'حکومت اور پولیس قانون کے تحت کام کریں'
author img

By

Published : Jan 14, 2020, 11:39 AM IST

ہائی کورٹ نے کالندی کنج شاہراہ کو کھلوانے والی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ عوامی مفاد کو دھیان میں رکھتے ہوئے قانونی کارروائی کرے۔

یاد رہے کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) کے خلاف ملک گیر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

'حکومت اور پولیس قانون کے تحت کام کریں'
'حکومت اور پولیس قانون کے تحت کام کریں'

شاہین باغ میں خواتین نے سی اے اے کو واپس لینے کے لیے کالندی کنج روڈ کو بلاک کرکے احتجاج جاری کررکھا ہے۔ جس کی وجہ سے نوئیڈا اور دہلی کے درمیان یومیہ آمدورفت کرنے وا لے مسافروں کو زبردست پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

جس کے مدنظر دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی گئی تھی۔ جس پر ہائی کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے آج پولیس کو احکام دیا کہ وہ عوام کے مفاد کو دھیان میں رکھتے ہوئے قانونی کارروائی کرے۔

واضح رہے کہ شاہین باغ پر 15 دسمبر سے خواتین کا احتجاج جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.