ETV Bharat / state

دہلی دھماکے کے بعد این سی آر میں بھی ہائی الرٹ

دہلی میں اسرائیلی سفارت خانہ کے باہر ہوئے دھماکہ کے بعد دہلی این سی آر کے علاقے میں بھی ہائی الرٹ جاری کردیا گیا، جس کے بعد کسان تحریک میں شامل ہونے کے لیے آنے والوں کو پوچھ گچھ، جانچ اور تلاشی کے بعد وہاں پہنچنا پڑ رہا ہے۔

این سی آر کے علاقے کو بھی ہائی الرٹ جاری کردیا گیا، جس کے بعد کسان تحریک کی تشویش بڑھ گئی

author img

By

Published : Jan 30, 2021, 9:49 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں دھماکے کے بعد این سی آر میں ہائی الرٹ کا اعلان کردیا گیا ہے جبکہ غازی آباد میں کسانوں کی تحریک میں شامل ہونے والے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

دہلی دھماکہ کے بعد این سی آر میں بھی ہائی الرٹ

وہیں دوسری طرف تمام عوامی مقامات پر چیکنگ بڑھا دی گئی ہے جبکہ شام کو کسانوں کی تحریک کے مقام پر ڈی ایم اور ایس ایس پی نے جائزہ بھی لیا تاہم ایس پی سی ٹی کا کہنا ہے کہ تمام مقامات پر چیکنگ بڑھا دی گئی ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ انٹلیجنس ایجنسیز کے ان پٹ کے بعد الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

این سی آر کے علاقے کو بھی ہائی الرٹ جاری کردیا گیا، جس کے بعد کسان تحریک کی تشویش بڑھ گئی
این سی آر کے علاقے کو بھی ہائی الرٹ جاری کردیا گیا، جس کے بعد کسان تحریک کی تشویش بڑھ گئی

انٹلی جنس ایجنسیز کسی بھی حالت میں دہلی بلاسٹ کو ہلکے میں نہیں لینا چاہتی ہیں، جس کی وجہ سے سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے، اور ہوٹلز میں بھی نگرانی کی جا رہی ہے۔

انٹلی جنس ایجنسیز آنے جانے والے تمام لوگوں کی جانچ کی کررہی ہے اور ان کی شناخت کیجا رہی ہے اس کے علاوہ ڈرون کیمروں کی بھی مدد لی جا رہی ہے تاکہ کسی طرح کی انہونی نہ ہونے پائے۔

ایک طرف دہلی اور اترپردیش کی سرحد پر پہلے سے ہی تناؤ ہے جبکہ ادھر دہلی سے موصولہ خبروں نے حکام کی پریشانی میں اضافہ کردیا ہے۔

انتظامیہ نے تمام عہدیداروں سے کہا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی غفلت میں پڑیں کیوں کہ چھوٹی سی غفلت کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.