ETV Bharat / state

دہلی تشدد: زخمیوں کا پتہ لگانے کے لئے ہیلپ لائن نمبر جاری - So far 20 people have been killed and 200 injured in the violence.

دہلی پولیس نے بدھ کو پانچ ہسپتالوں میں رابطہ کرنے کے لئے ہیلپ لائن نمبر جاری کئے ہیں۔

زخمیوں کا پتہ لگانے کے لئے ہیلپ لائن نمبر جاری

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 3:25 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:34 PM IST

دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں تشدد کے دوران زخمی ہوئے لوگوں کا پتہ لگانے کے لئے دہلی پولیس نے بدھ کو پانچ ہسپتالوں میں رابطہ کرنے کے لئے ہیلپ لائن نمبر جاری کئے ہیں۔
دہلی پولیس نے گرو تیغ بہادر ہسپتال کے لئے ایس آئی گجیندر سنگھ 9818120026، لوک نایک جے پرکاش اور مولانا آزاد ہسپتال کے لئے اے ایس آئی یوگیندر سنگھ 7982756328، رام منوہر لوہیا ہسپتال کے لئے ایس دیویندر سنگھ 9818313342 اور الہند ہسپتال کے لئے اے ایس آئی نریندر رانا 9868738042 کے ہیلپ لائن نمبر جاری کئے ہیں۔

زخمیوں کا پتہ لگانے کے لئے ہیلپ لائن نمبر جاری
زخمیوں کا پتہ لگانے کے لئے ہیلپ لائن نمبر جاری
واضح رہے کہ شمال مشرقی دہلی میں شہریت ترمیمی قانون (سي اےاے) کے خلاف تشدد میں اب تک پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل رتن لال سمیت 20 لوگوں کی موت ہو ئی ہے اور 200 سے زائد زخمی ہیں.

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیتے کے لئے بدھ کو شمال مشرقی دہلی کے تشدد متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کر سکتے ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:34 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.