ETV Bharat / state

ٹڈیوں کو قابو میں کرنے کی مہم شروع - مرکزی وزیر زراعت

اس مہم میں ہیلی کاپٹر کی ایک پرواز میں تقریباً 25 سے 50 ہیکٹر رقبے کا احاطہ کرسکتا ہے، جس میں جراثیم کش دوا کی گنجائش 250 لیٹر ہے۔

ٹڈیوں کو قابو میں کرنے کی مہم شروع
ٹڈیوں کو قابو میں کرنے کی مہم شروع
author img

By

Published : Jun 30, 2020, 10:40 PM IST

وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار ہیلی کاپٹر سے ٹڈیوں کی وبا پر قابو پانے کی مہم شروع کی گئی ہے۔

ٹڈیوں کو قابو میں کرنے کی مہم شروع

مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے منگل کے روز گریٹر نوئیڈا سے ٹڈی ڈسپوزل ہیلی کاپٹر سروس شروع کی ہے۔

ہیلی کاپٹر نے گریٹر نوئیڈا سے بارمیڑ کے اتر لئی ایئربیس کے لیے اڑان بھری، جو اب یہ مغربی راجستھان میں ہوائی سپرے کے ذریعے ٹڈیوں پر قابو پائے گا۔

ایسا دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ہیلی کاپٹر ایک پرواز میں تقریباً 25 سے 50 ہیکٹر رقبے کا احاطہ کرسکتا ہے، جس میں جراثیم کش دوا کی گنجائش 250 لیٹر ہے۔

اس مہم میں ہیلی کاپٹر ایک پرواز میں تقریباً 25 سے 50 ہیکٹر رقبے کا احاطہ کرسکتا ہے، جس میں جراثیم کش دوا کی گنجائش 250 لیٹر ہے

اس موقع پر مرکزی وزیر مملکت برائے زراعت کیلاش چودھری، مقامی رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر مہیش شرما اور سیکریٹری زراعت سنجے اگروال بھی موجود تھے۔

وزیر زراعت مسٹر تومر نے کہا کہ ٹڈڈیوں پر قابو پانے کے لیے حکومت پوری طرح الرٹ ہے، اور اس کی روک تھا کے لیے تمام اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

پہلے ہی دستیاب دیگر تمام وسائل کے ساتھ ٹڈی ٹیسٹ کنٹرول تیز رفتاری کے ساتھ چل رہا ہے، جس میں برطانیہ کی 15 مشینز شامل ہیں۔

اس موقع پر مرکزی وزیر مملکت برائے زراعت کیلاش چودھری، مقامی رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر مہیش شرما اور سیکریٹری زراعت سنجے اگروال بھی موجود تھے

خیال رہے کہ 11 جولائی تک 45 مزید مشینز بھی برطانیہ سے مزید آجائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ پچھلی بار توقع کی جارہی تھی کہ رواں برس ٹڈڈیوں کی وبا گذشتہ برس کے مقابلے میں زیادہ ہوگی، لہٰذا مرکزی حکومت پہلے ہی اس تیاری میں مصروف تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.