ETV Bharat / state

Money Laundering Case ستیندر جین کیس کی سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی - ستیندر جین کیس کی سماعت 18 اکتوبرکو

ستیندر جین کے وکیل نے کہا کہ ہم نے دہلی ہائی کورٹ کے حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے اور اب عدالت عظمیٰ اس معاملے کو ایک خصوصی عدالت سے دوسری عدالت میں منتقل کرنے کی عرضی میں پریزنٹیشنزکو سننے پر راضی ہو گئی ہے۔ انہوں نے یہ درخواست کرتے ہوئے التوا کا مطالبہ کیا ہے کہ مسٹر جین کے معاملے کو مذکورہ عرضی کا نتیجہ دیکھنے کے لیے براہ کرم ملتوی کردیا جائے۔Delhi Court Adjourns hearing on Satyendar Jain Case

ستیندر جین
ستیندر جین
author img

By

Published : Oct 11, 2022, 10:52 AM IST

نئی دہلی، دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے پیر کو دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کے خلاف منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ کے تحت درج مقدمے کی سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

مسٹر جین کی جانب سے کہا گیا کہ پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کم اسپیشل جج (پی سی ایکٹ) کے ذریعہ منتقلی کے حکم کو چیلنج کرنے والی عرضی کو دہلی ہائی کورٹ نے خارج کر دیا ہے۔Delhi Court Adjourns hearing on Satyendar Jain Case

مسٹر جین کے وکیل نے کہا کہ ہم نے دہلی ہائی کورٹ کے حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے اور اب عدالت عظمیٰ اس معاملے کو ایک خصوصی عدالت سے دوسری عدالت میں منتقل کرنے کی عرضی میں پریزنٹیشنزکو سننے پر راضی ہو گئی ہے۔ انہوں نے یہ درخواست کرتے ہوئے التوا کا مطالبہ کیا ہے کہ مسٹر جین کے معاملے کو مذکورہ عرضی کا نتیجہ دیکھنے کے لیے براہ کرم ملتوی کردیا جائے۔

خصوصی جج وکاس دھول نے مسٹر جین کی جانب سے عرضی پر سماعت کے بعد مزید کارروائی کے لیے معاملے کی سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے تہاڑ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو بھی 18 اکتوبر کو ملزمین ستیندر کمار جین، ویبھو جین اور انکش جین کو پیش کرنے کا حکم دیا۔

مزید پڑھیں:Money Laundering Case ستیندر جین کو راحت، منی لانڈرنگ کیس کی کارروائی پر روک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.