ETV Bharat / state

کلین چٹ سے خوش مگر اندیشہ برقرار : ڈاکٹر کفیل خان - ڈاکٹر کفیل خان کو تمام الزامات سے بری کردیا گیا

ریاست اترپردیش کے ضلع گورکھپور میں بی آر ڈی میڈیکل کالج میں آکسیجن کی کمی سے بچوں کی ہلاکت کے معاملے کی محکمہ جاتی انکوائری سے ڈاکٹر کفیل خان کو کلین چٹ مل گئی ہے۔

کلین چٹ سے خوش مگر اندیشہ برقرار : ڈاکٹر کفیل خان
author img

By

Published : Sep 27, 2019, 6:59 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 6:10 AM IST

اترپردیش حکومت کی محکمہ جاتی رپورٹ میں ڈاکٹر کفیل خان کو تمام الزامات سے بری کردیا گیا ہے۔

کلین چٹ سے خوش مگر اندیشہ برقرار : ڈاکٹر کفیل خان

ای ٹی وی بھارت کو موصولہ اطلاعات کے مطابق کفیل خان بچوں کی ہلاکت کے معاملے میں لاپرواہی، بدعنوانی اور ذمہ داری نہیں نبھانے کے الزام میں کالج سے معطل کر دیا گیا تھا، لیکن محکمہ جاتی انکوائری میں انہیں تمام الزامات سے بری کر دیا گیا۔

ڈاکٹر کفیل خان نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انکوائری کی رپورٹ بہت پہلے آ چکی تھی، لیکن تقریبا 6 مہینے بعد یہ رپورٹ ان تک پہنچی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے رپورٹ آنے کے بعد بھی مجھ پر الزامات لگائے اور کہا کہ ڈاکٹر کفیل خان نے کوئی مدد نہیں کی تھی جبکہ یہ رپورٹ ان تک بہت پہلے پہنچ گئی ہوگی۔

انہوں نے اس پورے معاملے میں ای ٹی وی بھارت سے تفصیلی بات چیت کی۔ ملاحظہ کریں یہ خاص انٹرویو----

Intro:کلین چٹ سے خوش مگر اندیشہ برقرار : ڈاکٹر کفیل خان

نئی دہلی

گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں آکسیجن کی کمی سے بچوں کی موت کے معاملہ کی محکمہ جاتی انکوائری میں ڈاکٹر کفیل خان کو کلین چٹ مل گئی ہے۔
اترپردیش حکومت کی محکمہ جاتی رپورٹ میں کفیل خان کو تمام الزامات سے بری کردیا گیا ہے۔ ای ٹی وی بھارت کے پاس موجود رپورٹ کے مطابق کفیل خان بچوں کی موت کے معاملے میں لاپرواہی، بدعنوانی اور ذمہ داری نہیں نبھانے کے الزام میں کالج سے معطل کر دیا گیا تھا، لیکن محکمہ جاتی انکوائری میں انہیں تمام الزامات سے بری کر دیا گیا۔
ڈاکٹر کفیل خان نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انکوائری کی رپورٹ بہت پہلے آ چکی تھی، لیکن تقریبا 6 ماہ بعد اسے مجھے دیا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے رپورٹ آنے کے بعد بھی مجھ پر الزام لگایا اور کہا تھا کہ کفیل خان نے کوئی مدد نہیں کی تھی جبکہ یہ رپورٹ ان تک پہنچ گئی ہوگی۔
انہوں نے اس پورے معاملے میں ای ٹی وی بھارت سے تفصیل سے بات چیت کی۔ دیکھئے یہ انٹرویو

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 6:10 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.