ETV Bharat / state

معذور افراد کو مرکزی حکومت نے دھوکہ دیا ہے؟ - منڈی ہاوس میں مظاہرہ

دارالحکومت دہلی کے منڈی ہاوس علاقے کو چکا جام لگانے والے معذور افراد نہ صرف اپنے گھر سے دور ہیں، بلکہ ایک اجنبی شہر کی سنسان سڑکوں پر کھلے آسمان کے نیچے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔

معذور افراد کا احتجاج
معذور افراد کا احتجاج
author img

By

Published : Nov 30, 2019, 8:52 AM IST

Updated : Nov 30, 2019, 11:34 AM IST

ملک بھر سے اپنے حقوق کی جنگ لڑنے آئے معذور افراد کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔

معذور افراد کا احتجاج، دیکھیں ویڈیو

جو لوگ پہلے ہی جسم میں معذوری کے سبب زندگی گزارنے کی جدوجہد کر رہے وہ لوگ دہلی کی سرد راتوں میں احتجاجاً رات گزارنے پر مجبور ہیں۔

گزشتہ پانچ روز سے چل رہے احتجاجی مظاہرہ پردرمیان کا بھی کوئی راستہ نکل کر نظر نہیں آرہا۔ لیکن یہ سرد ہوائیں بھی ان معذور افراد کو اپنے ارادوں سے نہیں ہٹا پائی ہیں۔

ان لوگوں کا کہنا ہے کہ مودی حکومت کی جانب سے معذور لوگوں کے ساتھ نہ صرف کھلواڑ کیا گیا ہے، بلکہ یہ ایک بہت بڑا اسکیم ہے اس کی مکمل اور شفاف تفتیش کی جانی چاہیے تاکہ اس اسکیم کا سچ سامنے آ سکے۔

Intro:ملک بھر سے اپنے حقوق کی جنگ لڑنے آئے معذور افراد کے احتجاج کو ناکام کرنے کے لیے حکومت ایڑی چوٹی کا زور لگانے میں جٹی ہے.

Body:دارالحکومت دہلی کے منڈی ہاوس علاقے کو چکا جام لگانے والے یہ معذور افراد نہ صرف اپنے گھر سے دور ہیں بلکہ ایک اجنبی شہر کی سنسان سڑکوں پر کھلے آسمان کے نیچے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں.

جو لوگ پہلے ہی جسم میں معذوری کے سبب زندگی گزارنے کی جدوجہد کر رہے وہیں لوگ دہلی کی سرد راتوں میں احتجاجاً رات گزارنے پر مجبور ہیں.

گزشتہ5 روز سے چل رہے احتجاجی مظاہرہ پردرمیان کا بھی کوئی راستہ نکل کر نظر نہیں آرہا. لیکن یہ سرد ہوائیں بھی ان معذور افراد کے ارادوں کو جنبش دینے میں ناکام نظر آ رہی ہیں.

ان لوگوں کا کہنا ہے کہ مودی حکومت کی جانب سے معذور لوگوں کے ساتھ نہ صرف کھلواڑ کیا گیا ہے بلکہ یہ ایک بہت بڑا اسکیم ہے اس کی مکمل اور شفاف تفتیش کی جانیں چاہیے تاکہ اس اسکیم کا سچ سامنے آ سکے.

Conclusion:بائت
Last Updated : Nov 30, 2019, 11:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.