ETV Bharat / state

بھارت کی 30 فیصد آبادی کورونا وائرس سے متاثر - بھارت کی 30 فیصد آبادی کورونا وائرس سے متاثر

بھارت میں آئندہ سال فروری تک نصف آبادی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

Half of Indians May Have Had Coronavirus by February 2021, Says Govt Panel
بھارت کی 30 فیصد آبادی کورونا وائرس سے متاثر
author img

By

Published : Oct 20, 2020, 3:46 AM IST

Updated : Oct 20, 2020, 4:14 AM IST

سرکاری کمیٹی کے رکن منیندر اگروال نے بتایا کہ فروری 2021 تک بھارت کی 1.3 ملین آبادی کا کم از کم نصف حصہ کورونا وائرس کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔

منیندر اگروال نے اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے بتایا کہ موجودہ طور ملک میں تقریباً 30 فیصد آبادی کوویڈ۔19 مرض میں مبتلا ہے۔

انڈین انسٹی ٹیوٹ فار ٹکنالوجی کانپور کے پروفیسر اور سرکاری کمیٹی کے رکن منیندر اگروال نے موجودہ حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے بتایا کہ کمیٹی کے اندازہ کے برخلاف وائرس تیزی سے پھیل چکا ہے جبکہ کمیٹی نے ستمبر تک صرف 14 فیصد آبادی کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا تھا لیکن فی الوقت ملک کی آبادی کا 30 فیصد حصہ کوویڈ۔19 انفیکشن کا شکار ہے۔

واضح رہے کہ بھارت میں اب تک 75 لاکھ 50 ہزار 273 کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ دنیا بھر میں امریکہ کے بعد سب سے زیادہ کورونا کے مثبت کیسز بھارت میں درج کئے گئے۔ حکومت نے اس کمیٹی کو کورونا وائرس سے متعلق مختلف ذمہ داریاں سونپی ہیں۔

Last Updated : Oct 20, 2020, 4:14 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

Coronavirus
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.