ETV Bharat / state

گجرات اے ٹی ایس نے مزید چار لوگوں کو گرفتار کیا

author img

By

Published : Aug 24, 2020, 9:43 AM IST

Updated : Aug 24, 2020, 10:24 AM IST

گجرات کے سابق وزیر مملکت برائے داخلہ اور سینیئر بی جے پی لیڈر گوردھن جڈافیا اور دیگر پارٹی لیڈروں کے قتل کی مبینہ طورپر سازش رچنے کے سلسلہ میں ریاست کے انسداد دہشت گرد دستہ (اے ٹی ایس) نے مزید چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

گجرات اے ٹی ایس نے مزید چار لوگوں کو گرفتار کیا
گجرات اے ٹی ایس نے مزید چار لوگوں کو گرفتار کیا

پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ گزشتہ 18اگست کی رات ریلیف روڈ کے ایک ہوٹل سے پکڑ ے گئے عرفان شیخ سے شروعاتی پوچھ گچھ کی بنیاد پر ان لوگوں کو گرفتار گیا ہے۔ ان میں سے تین مہاراشٹر سے اور ایک کرناٹک سے گرفتار گیا ہے۔ یہ چاروں بھی شیخ کی طرح ہی چھوٹا شکیل گروہ سے منسلک بتائے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ بعد میں کورونا پازیٹیو پائے گئے شیخ کو فلمی انداز میں ہوٹل سے پکڑا گیا تھا۔ اس نے پولیس پر گولی چلانے کی بھی کوشش کی تھی۔ اس سے ملے فون سے جھڈفیا کی تصاویر اور دیگر معلومات ملی تھیں۔ اسے فی الحال اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Last Updated : Aug 24, 2020, 10:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.