ETV Bharat / state

غیر ملکی اور مہاجر مزدوروں کی ٹیسٹنگ کے لئے رہنما خطوط جاری - migrants, foreign returnees

بھارتی حکومت نے بیرون ملک سے آنے والے افراد اور مہاجر مزدوروں کی آر ٹی پی سی آر پر مبنی سیمپلنگ کے لئے رہنما خطوط جاری کیے ہیں۔

مہاجر اور غیرمقیم مزدوروں کی ٹیسٹنگ کے لئے رہنما خطوط جاری

author img

By

Published : May 15, 2020, 10:40 AM IST

بیرون ممالک سے آنے والے افراد اور مہاجر مزدوروں سے متعلق ہدایات کے مطابق 25 افراد کے ایک گروپ کی شناخت کی جائے گی اور آئی سی ایم آر کے طے شدہ پروٹوکول کے مطابق ٹسٹنگ کی جائے گی۔

ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 'حکومت نے گرین زون میں بیرونی ممالک سے آنے والے افراد کے لئے آر ٹی پی سی آر پر مبنی پول سمپلنگ کے تحت خصوصی نگرانی کی جائے گی'۔

ہدایات کے مطابق آئی سی ایم آر کے زیر اہتمام پروٹوکول کے مطابق تربیتی لیبارٹری کے اہلکاروں کو مناسب حفاظت کے تحت دستانے اور چہرے کے N-95 ماسک فراہم کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.