ETV Bharat / state

وہاٹس ایپ جاسوسی معاملہ: گوونداچاریہ نے عرضی واپس لی - Govindacharya withdraws plea against WhatsApp

وہاٹس ایپ جاسوسی معاملے کی قومی جانچ ایجنسی سے تحقیقات کی مانگ کرنے والے کے این گووند اچاریہ نے سپریم کورٹ سے اپنی درخواست واپس لے لی۔

Govindacharya withdraws plea against WhatsApp
وہاٹس ایپ جاسوسی معاملہ: گوونداچاریہ نے عرضی واپس لی
author img

By

Published : Dec 2, 2019, 7:27 PM IST

قبل ازیں عدالت نے عرضی کو بہتر کرکے دائر کرنے کی ہدایت دی تھی۔ درخواست گزار نے پہلے اپنے پیغام محفوظ بتا چکے وہاٹس ایپ پر سپریم کورٹ کو دھوکہ دینے کا مقدمہ چلانے کی بھی مانگ کی تھی۔

چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی صدارت والی بنچ نے گووند اچاریہ کے وکیل وکاس سنگھ سے کہا کہ درخواست میں بہت سی خامیاں ہیں اور اسے واپس لیا جانا چاہئے۔ اس کے بعد وکاس سنگھ نے اس آزادی کے ساتھ پٹیشن واپس لینے کی اجازت مانگی تاکہ وہ نظر ثانی شدہ درخواست دائر کرسکیں۔

عدالت نے درخواست واپس لینے کی اجازت دے دی۔ اب گوونداچاریہ بہتری کے ساتھ اپیل دائر کریں گے۔ گووند اچاریہ نے وهاٹسپ کے خلاف حلف نامہ دینے کے باوجود عدالت کو گمراہ کرنے کے الزام کے تحت ’پرجوري‘ کا معاملہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.