ETV Bharat / state

حکومت سیلاب متاثرین کو فوری راحت پہنچائے :لوک دل - لوک دل کے صدر سنیل سنگھ

لوک دل کے صدر سنیل سنگھ نے پیر کو کہا کہ 'اترپردیش میں شدید بارش سے ہورہی تباہی سے حکومت کے ڈیزاسٹر مینیجمینٹ کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی ہے۔'

حکومت سیلاب متاثرین کی فوری راحت کا انتظام کرے :لوک دل
author img

By

Published : Sep 30, 2019, 11:46 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 4:43 PM IST

سیلاب سے ریاست کے ایک بڑی آبادی متأثر ہے اور حکومت راحت کے نام پر ابھی اعداد وشمار جمع کرنے میں ہی لگی ہوئی ہے۔

سنگھ نے مطالبہ کیا کہ 'حکومت سیلاب متأثرین کو فوری راحت فراہم کرے کیونکہ سیلاب کی زد میں آنے سے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک 100 افراد کی موت ہوچکی ہے اور ہزار کنبے بے گھر ہوچکے ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ' وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سیلاب متاثرین کی فکر چھوڑ سیاسی گٹھ جوڑ میں لگی ہوئی ہے'۔

انہوں نے کہا کہ' ریاست میں نظم ونسق کی حالت کافی نازک ہے ۔ملزم بے لگام گھوم رہے ہیں اور پولیس تماشائی بنی ہوئی ہے۔حکومت کو پولیس پر کوئی کنٹرول نہیں رہا'۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 4:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.