ETV Bharat / state

حکومت اب پارلیمنٹ کا وقت ضائع نہ کرے: راہل

راہل گاندھی نے پارلیمنٹ نہیں چلنے دینے کے لئے حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ ایوان میں کسان، مہنگائی اور پیگاسس کی بات ہونی چاہیے۔

حکومت اب پارلیمنٹ کا وقت ضائع نہ کرے : راہل

author img

By

Published : Jul 29, 2021, 2:28 PM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پارلیمنٹ نہیں چلنے دینے کے لئے حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے آج کہا کہ ایوان میں کسان، مہنگائی اور پیگاسس کی بات ہونی چاہئے اور وقت ضائع نہیں کیا جانا چاہئے۔

کانگریس کے رہنما نے کہا کہ پارلیمنٹ جمہوریت کی بنیاد ہے اور اس میں وقت ضائع کیے بغیر عوامی مفادات کے امور پر بحث کرنے کا حکومت کو موقع دینا چاہئے۔

مزید پڑھیں:

'کیا حکومت نے پیگاسس خریدا، ہاں یا نہیں'

راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا ’’ ہماری جمہوریت کی بنیاد ہے کہ اراکین پارلیمنٹ عوام کی آواز بن کر قومی اہمیت کے مسائل پر بحث کریں۔ مودی حکومت اپوزیشن کو یہ کام نہیں کرنے دے رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ' پارلیمنٹ کا مزید وقت ضائع نہ کرو اور نہ کرنے دو مہنگائی ، کسان اور پیگاسس کی بات ‘‘۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.