ETV Bharat / state

حکومت پٹرول ۔ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کوکنٹرول کرے: مایاوتی - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

بہوجن سماج پارٹی سپریمو مایاوتی نے مرکزی حکومت سے اپیل کی ہے کہ ملک کی بدحال معیشت کو سنبھالنے کے لئے پٹرول ۔ ڈیزل کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے۔

حکومت پٹرول ۔ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کوکنٹرول کرے: مایاوتی

author img

By

Published : Jan 8, 2021, 5:18 PM IST

اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ مایاوتی نے جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں لکھا 'ملک میں خاص کر پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں من چاہئے طریقے سے جس طرح سے لگاتار اضافہ ہورہا ہے وہ کافی باعث تشویش ہے۔

کورونا وبا کی مار کو جھیل رہے ملکی عوام و یہاں کی بدحال معیشت کو تھوڑا سنبھالنے کے لئے تیل کی قیمتوں کو اگر کنٹرول حاصل کیا جائے اور اسے کم رکھا جائے تو بہتر ہوگا۔

واضح رہے کہ بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے جس کا اثر بھارت بازار پر بھی پڑ رہا ہے۔

دسمبر میں پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار تیزی دیکھی گئی جبکہ گذشتہ 2دنوں سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے حالانکہ جمعہ کو سرکاری کمپنیوں نے پٹرول۔ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں: دو دن کی تیزی کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمت مستحکم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.